رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    سپریم کورٹ نے لیابڑا فیصلہ، 17 باغی ممبران اسمبلی نااہل قرار

    نئی دہلی : سپریم کورٹ نے کرناٹک کے 17 باغی ممبران اسمبلی کو نااہل قرار دیئے جانے والے فیصلے کو بدھ کو جائز ٹھہرایا، لیکن انہیں اسمبلی کے ضمنی انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس این وی رمن کی صدارت والی تین رکنی بنچ نے باغی ممبران اسمبلی کی درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت اسمبلی اسپیکر کے رمیش کمار کی طرف سے باغی ممبران اسمبلی کو نااہل ٹھہرانے کا فیصلہ درست تھا۔عدالت نے واضح کیا کہ پوری مدت کے لئے نااہل ٹھہرانے کا اسپیکر کا فیصلہ مناسب نہیں تھا۔عدالت نے باغی ممبران اسمبلی کو اسمبلی ضمنی انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی۔

    عدالت نے اس معاملہ میں گزشتہ 25 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ سپریم کورٹ نے اس معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبھی 17 نااہل ارکان اسمبلی 5 دسمبر کو ہونے والے الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں۔ جسٹس این وی رمن، جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس کرشن مراری کی تین رکنی بینچ نے ان نااہل قرار دئیے گئے ارکان اسمبلی کی عرضیوں پر 25 اکتوبر کو سماعت مکمل کی تھی۔اسمبلی اسپیکر رمیش کمار نے اسمبلی میں ایچ ڈی کمار سوامی کی اعتماد کی تجویز سے پہلے ہی 17 باغی ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا تھا۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی فسادمعاملہ : جمعیۃعلماء ہند کی کوشش سے مزید 6افرادکی ضمانت منظور
    یہ بھی پڑھیں  پہلا روزہ رکھ کر کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے مانگی د‌عا

    اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے پر کمار سوامی حکومت نے استعفیٰ دے دیا تھا۔ بی جے پی کے بی ایس یدی یورپا کی قیادت میں ریاست میں نئی حکومت کی تشکیل ہوئی تھی۔ ان ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دئیے جانے کی وجہ سے 17 میں سے 15 سیٹوں کے لئے پانچ دسمبر کو ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔الیکشن کمیشن نے پہلے 21 اکتوبر کو 15 سیٹوں پر ضمنی الیکشن کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن بعد میں عدالت میں معاملہ زیر التوا رہنے پر اسے پانچ دسمبر تک ملتوی کر دیا گیا تھا۔ ضمنی الیکشن کے لئے ضابطہ اخلاق 11 نومبر سے نافذ ہو گیا ہے۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    کیجریوال حکومت کے بروقت لاک ڈاؤن نے دہلی میں کوویڈ 19 میں انفیکشن کی شرح کو کم کردیا

    نئی دہلی : دہلی حکومت کی کاوشوں اور بہتر کوویڈ انتظامیہ کی وجہ سے ، انفیکشن کی شرح میں...

    پچھلے سال دہلی حکومت نے آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو 5-5 ہزار روپے دے کر مدد کی تھی: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی سربراہی میں ، مالی تنگدستیوں سے نبرد آزما غریب خاندانوں...

    دارالعلوم دیوبند کے استاذ عربی مولانا نورعالم امینی کے سانحہ ارتحال پر صدرجمعیۃعلماء ہند وصدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند مولانا ارشدمدنی نے کیا رنج وغم...

    نئی دہلی : دارالعلوم دیوبند کے استاذعربی مولانا نورعالم امینی کے سانحہ ارتحال پر صدرجمعیۃعلماء ہند وصدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند...

    نوجوانوں میں ویکسینیشن کا جوش و خروش، بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کی وجہ سے کورونا ہاریگا : نائب وزیر اعلی

    نئی دہلی : دہلی حکومت نے پیر سے 18 سے 45 سال کے درمیان لوگوں کے لئے مفت کورونا...

    کورونا کا قہر جاری عوام کی رائے سے دہلی میں ایک ہفتہ کےلئے اور لاک ڈاؤن بڑھایا جارہا ہے : اروند کیجریوال

    کورونا کا انفیکشن 37 سے گھٹ کر 30 فیصد ہوگیا ہےلیکن یہ نہیں کہا جاسکتا کہ کورونا ختم ہونے...

    94 سالہ شخص کو سپریم کورٹ نے عبوری راحت دی

    جولائی تک پیرول میں توسیع کردی، 27 سال بعد گھر پر عید منا سکیں گے ڈاکٹر حبیب : گلزار...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you