رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    روینا ٹنڈن ، فرح خان اور بھارتی سنگھ پر’بائبل‘ کا مذاق اڑانے کے خلاف ایف آئی درج

    غازی آباد : اداکارہ روینہ ٹنڈن ، فلم ڈائریکٹر فرح خان اور مزاح نگار اداکار بھارتی سنگھ کے خلاف ایک ٹی وی پروگرام میں عیسائیوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا معاملہ یوپی کے شہر غازی آباد میں ہفتے کے روز درج کیا گیا۔ مقامی رہائشی روہن واشنگٹن نے تھانہ اندرا پورم میں’آئی پی سی کی دفعہ295ــــــ(مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانےکاالزام) کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی ہے ۔ پولس تھانے میں رپورٹ درج کر لی گئی ہے۔

    پورا معاملہ کیا ہے
    شکایت کنندہ روہن واشنگٹن نے ہند نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ ٹنڈن اور دیگر افراد نے ’فلپ کارٹ ویڈیو اوریجنل ‘کے پروگرام ’بیک بینچرس‘ میں عیسائی برادری کی مذہبی کتاب’ بائبل ‘میںذکر لفظ ’ہیلے لوئیاں‘کا مزاحیہ انداز میںقابل اعتراض طریقے سے استعمال کیا ہے، جسے ہم کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کریں گے۔

    یہ بھی پڑھیں  دہشت گردی سے مقابلے کے لئے بین الاقوامی قوانین کو مضبوط کرنا ضروری

    فرحخان اور دیگر لوگوں کے خلاف امرتسر پولیس کی جانب سے جمعہ کے روزاسی طرح کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ،جس کے بعد فرح خان معافی مانگتے ہوئے ٹویٹ کرلکھا تھا ’ ‘میں تمام مذاہب کا احترام کرتی ہوں اور میرا کسی مذہب کی توہین کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ، پوری ٹیم کی جانب سے ، میں ، روینہ ٹنڈن ، اور بھارتی سنگھ ، ہم معذرت خواہ ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  مولانا رفیق احمد قاسمی کے انتقال پرملال پر صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا سید ارشدمدنی کا اظہاررنج وغم

    روینہ نے یہ بھی ایک ٹویٹ کیا : ‘میں نے ایساکوئی لفظ نہیں کہا جسے کسی بھی مذہب کی توہین سمجھا جائے ، ہم تینوں کاارادہ کسی کی توہین کرنا نہیں تھا ،اگر پھر بھی ہم نے ایسا کیا ہے تو میں ان لوگوں سے دل سے معافی مانگتی ہوں جنھیں ٹھیس پہنچی ہے ۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    مرکزی وزیر آیوش نے سی سی آر یو ایم کا دورہ کیا اور تحقیقی کاموں کی پذیرائی کی

    نئی دہلی : وزارت آیوش اور وزارت بندرگاہ، جہاز رانی اور آبی راستوں کے کابینی وزیر جناب سروانند سونوال...

    کرناٹک میں سیلاب سے بے گھر ہوئے لوگوں کو بھی جمعیۃعلماء ہند نے فراہم کیا آشیانہ

    ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں سے نہیں مسلم تاجروں کے ذریعہ پہنچا ، ملک میں اقتدارکے لئے ہورہی ہے...

    عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کے 24 گھنٹوں میں یوپی کے عوام کو 300 یونٹ بجلی مفت ملے گی: منیش سسودیا

    لکھنؤ / نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے اتر پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ایک...

    بی جے پی کے دورحکومت میں ملک کی خواتین و بیٹیاں انصاف کے لئے در در بھٹک رہی ہیں

    کانگریس ہیڈ کوارٹر 24 اکبر روڈ پر کانگریس خواتین کے زیر اہتمام منعقدہ یوم خواتین کے موقع پرعمران پرتاپ...

    تبلیغی جماعت کے مرکز ’ نظام الدین‘ کو ہمیشہ کے لئے تو بند نہیں کیا جا سکتا : عدالت

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال جو تبلیغی جماعت کے...

    بی جے پی اور یوگی حکومت نہ تو آم کی ہے اور نہ ہی رام کی، انہوں نے رام مندر کے چندے میں بھی...

    ایودھیا/نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے منگل کو پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے نائب وزیر اعلی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you