رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    فرقہ پرستوں نے پورے ملک میںبنایا نفرت کا ماحول

    لکھنؤ:موجودہ وقت میں دلتوں اور مسلمانوں کو جن مسائل و مشکلات اور مصائب و آلام کا سامنا ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہے ۔ زندگی کے تمام شعبہ جات میں ناکامی اور ذلت نے ہر ایک کے اندر مایوسی اور بیزاری پیدا کر دی ہے زندگی غیر یقینی صورتحال میں گزر رہی ہے بچوں کے مستقبل کو لے کر ہر شخص فکر مند ہے۔ جو انتہائی تشویش ناک بات ہے ۔

    مولانا طارق شفیق ندوی صدر آل انڈیا ملی کونسل مشرقی اترپردیش نے بڑے کرب و اضطراب میں یہ باتیں کہیں ۔ انھوں نے کہا کہ فرقہ پرستوں نے پورے ملک میں ایسی نفرت آمیز فضا بنا دی ہے کہ سچ لکھنا اور سچ بولنا دشوار ہوگیا ہے ہرشخص ڈرا سہما ہوا ہے ۔ جان و مال اور عزت و آبرو کے حفاظت کا مسئلہ کھڑا ہوگیا ہے۔ سیاسی لیڈران اپنی بد اعمالیوں میں الجھے ہوئے ہیں ملی قائدین خوف اور بزدلی کے سبب کچھ بولنے کی سکت پیدا نہیں کر پارہے ہیں ۔ مولانا طارق شفیق ندوی نے کہا کہ یقیناً حالات ناگفتہ بہ ہیں لیکن مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ عزم و ارادے کو استوار کرنے کی ضرورت ہے۔ نئے عزم و حوصلہ کے ساتھ میدان عمل میں آنے کی ضرورت ہے۔ نئی صف بندی کی ضرورت ہے اور ایثار وقربانی کی ضرورت ہے۔یاد رکھیے ! اگر آپ نے فرقہ پرستی کی سفاکانہ اور ظالمانہ جارحیت کے خلاف مضبوط قدم نہیں اٹھایا اور معاشی مساوات اور یکساں شہری حقوق کے تحفظ میں عدل و انصاف پیدا کرنے کے لئے مستحکم کوشیشیں نہیں کیں تو ملک کی سالمیت اور جمہوری کردار کو اس سے بھی زیادہ بھیانک نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  آسام: تقریباً 20 لاکھ افراد شہریت سے محروم

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  خوا تین اور بچوں کیلئے کسی جہنم سے کم نہیں ’حراستی مراکز‘

    Latest news

    دہلی میں 5-ٹی پلان کو عمل میں لاکر جیتیں گے کورونا سے جنگ : اروند کیجریوال

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ سے کورونا کو شکست دینے...

    میڈیا کی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیة علماء ہند سپریم کورٹ میں

    نئی دہلی:ملک کے بے لگام ٹی وی چینلوں پر قانونی لگام لگانے کی پہل جمعیةعلماءہند نے کردی گزشتہ روز...

    مرکزی حکومت نے 27 ہزار پی پی ای کٹس مختص کیں: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہم دہلی میں کسی کو بھوکا سونے نہیں...

    کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ رہاہے : مولانا ارشد مدنی

    دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر...

    سات نئے کورونا کے مثبت معاملے ملنے سے مچا ہڑکمپ

    لکھنؤ:راجدھانی میں کورونا مثبت پائے گئے مریضوں کی تعداد میں کوئی بھی کمی نہیں آرہی ہے۔سات نئے معاملے سامنے...

    معـــاشرتی ، مــذہبی اور عــــلاقائی اختــلاف سے بالاتر ہوکر ہی کـــوویڈ 19 سےجیتی جاسکتی ہے جنـــــــگ : پروفیســــر احــــرار حســـــین

    نئی دہلی : سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ اوپن لرننگ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈائریکٹر (اکیڈمک) پروفیسر احرار حسین نےکہاکہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you