رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    کورونا وائرس نامی وباء سے پوری دنیا میں خوف کا ماحول

    سہارنپور:کورونا وائرس نامی وباء سے اس وقت پوری دنیا میں خوف کا ماحول ہے اور اس وباء نے ملک بھارت میں بھی اپنا قہر برپا کردیا ہے جس کے مد نظر حکومت ہند نے احتیاطی قدم اٹھاتے ہوئے اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے پورے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ کررکھا ہے۔

    وہیں محکمۂ صحت بھی پورے چاق و چو بند طریقے سے اس وباء سے بچاؤ کیلئے لوگوں میں بیداری مہم چلا رہا ہے اور آ گاہ کیا جا رہا ہے کہ اس بیماری سے بچاؤ کیلئے صفائی ستھرائی بھی ایک اہم قدم ہے لہذا صفائی ستھرائی کا ہر اعتبار سے خیال رکھا جائے اپنے اور اپنے آس پڑوس میں بھی صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں ۔

    اسی کے پیش نظر جامعہ رحمت گھگرولی میں صفائی وستھرائی بیداری مہم چلائی گئی اور لوگوں کو آگاہ کیا گیا کہ یہ وائرس جو تیزی سے مادر وطن میں پھیلتا جا رہا ہے اس کو ختم کرنے کیلئے چہار سو صفائی کی ضرورت ہے ،جامعہ کے مہتمم نوجوان عالم دین عبد المالک مغیثی نے اسکی شروعات کی اور جامعہ ہذا میں صفائی کے ساتھ سینیٹائزر کا اسپرے کیاگیا اور ساتھ ساتھ پوری بستی گھگرولی میں مولانا مغیثی نے خود اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گلیوںو نالوں میں جھاڑو اور صفائی کا کام کیا

    یہ بھی پڑھیں  لاک ڈائو ن کے اول دن سے ہی جمعیۃ علماء ہند مزدوروں اور غریبو ں کے لیے ملک گیر سطح پرکام کررہی ہے
    یہ بھی پڑھیں  سید محمّد افضل مرحوم آئی پی ایس سابق طالب علم و رجسٹرار اے ایم یو علیگڑھ کی یاد میں تعزیتی جلسہ کا انعقاد

    اور گاؤں کی تمام نالیوں اور گلیوں کو صاف کیا گیا اور اسکے بعد سینیٹائزر اور مچھروں کو ختم کرنے والی دواؤں کا اسپرے کرایا گیا ساتھ میںآل انڈیا ملی کونسل سہارنپور کی جانب سے اپیل میںلوگوں کو تاکید کی گئی کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں ایمرجنسی ضرورت میں گھروں سے نکلیں اور منھ پر ماسک پہنیں ،ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھوئیں اور صفائی ستھرائی کا پورا خیال رکھیں ۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    مرکزی وزیر آیوش نے سی سی آر یو ایم کا دورہ کیا اور تحقیقی کاموں کی پذیرائی کی

    نئی دہلی : وزارت آیوش اور وزارت بندرگاہ، جہاز رانی اور آبی راستوں کے کابینی وزیر جناب سروانند سونوال...

    کرناٹک میں سیلاب سے بے گھر ہوئے لوگوں کو بھی جمعیۃعلماء ہند نے فراہم کیا آشیانہ

    ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں سے نہیں مسلم تاجروں کے ذریعہ پہنچا ، ملک میں اقتدارکے لئے ہورہی ہے...

    عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کے 24 گھنٹوں میں یوپی کے عوام کو 300 یونٹ بجلی مفت ملے گی: منیش سسودیا

    لکھنؤ / نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے اتر پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ایک...

    بی جے پی کے دورحکومت میں ملک کی خواتین و بیٹیاں انصاف کے لئے در در بھٹک رہی ہیں

    کانگریس ہیڈ کوارٹر 24 اکبر روڈ پر کانگریس خواتین کے زیر اہتمام منعقدہ یوم خواتین کے موقع پرعمران پرتاپ...

    تبلیغی جماعت کے مرکز ’ نظام الدین‘ کو ہمیشہ کے لئے تو بند نہیں کیا جا سکتا : عدالت

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال جو تبلیغی جماعت کے...

    بی جے پی اور یوگی حکومت نہ تو آم کی ہے اور نہ ہی رام کی، انہوں نے رام مندر کے چندے میں بھی...

    ایودھیا/نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے منگل کو پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے نائب وزیر اعلی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you