رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    جتنی آواز دبائیں گے اتنی تیزہوگی : پرینکا گاندھی

    نئی دہلی : کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے شہریت ترمیم قانون ( سی اے اے) کو لے کر قومی دارالحکومت میں چل رہے احتجاج کو قابو میں کرنے کے حکومت کے اقدامات پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جتنی آواز دبائیں گے اتنی تیز ہوگی۔ پرینکا نے ٹویٹ کر کہا ‘میٹرو اسٹیشن بند ہیں۔ انٹرنیٹ بند ہے۔ہر جگہ دفعہ -144 ہے۔ کسی بھی جگہ آواز اٹھانے کی اجازت نہیں ہے۔ جنہوں نے آج ٹیکس دہندگان کاکروڑوں کا پیسہ خرچ کر کے کروڑوں کا اشتہارات لوگوں کو سمجھانے کے لئے دیا ہے، وہی لوگ آج عوام کی آواز سے اتنا بوکھلائے ہوئے ہیں کہ سب کی آوازیں بند کر رہے ہیں۔ مگر اتنا جان لیجئے کہ جتنا آواز دبائیں گے اتنی تیز آواز اٹھے گی۔

    قابل ذکر ہے کہ دہلی میں جمعرات کو لال قلعہ، چاندنی چوک، منڈی ہاؤس سمیت کئی علاقوں میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ دہلی میٹرو کی جانب سے 13 جگہوں پر داخل ہونے اور نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ 13 میٹرو اسٹیشن رہیں گے بند- جامعہ ملیہ اسلامیہ، جسولا وہار-شاہین باغ، منریکا، لال قلعہ، جامع مسجد، چاندنی چوک، وشو ودیالیہ، پٹیل چوک، لوک کلیان مارگ، ادیوگ بھون، آئی ٹی او، پرگتی میدان اور خان مارکیٹ۔ اس کے ساتھ ہی منڈی ہاؤس، جسولا وہار، سیلم پور، جعفرآباد، شاہین باغ، جامعہ سمیت کچھ علاقوں میں سیکورٹی کے معاملے احتیاطا موبائل اور انٹرنیٹ بند کر دیئے گئے ہیں،۔

    یہ بھی پڑھیں  باپ نے کیا بیٹی کے رشتے کو تار۔ تار

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  مہاراشٹر میں ایک ہی خاندان کے 12لوگ کروناوائرس کی زد میں

    Latest news

    دہلی میں 5-ٹی پلان کو عمل میں لاکر جیتیں گے کورونا سے جنگ : اروند کیجریوال

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ سے کورونا کو شکست دینے...

    میڈیا کی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیة علماء ہند سپریم کورٹ میں

    نئی دہلی:ملک کے بے لگام ٹی وی چینلوں پر قانونی لگام لگانے کی پہل جمعیةعلماءہند نے کردی گزشتہ روز...

    مرکزی حکومت نے 27 ہزار پی پی ای کٹس مختص کیں: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہم دہلی میں کسی کو بھوکا سونے نہیں...

    کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ رہاہے : مولانا ارشد مدنی

    دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر...

    سات نئے کورونا کے مثبت معاملے ملنے سے مچا ہڑکمپ

    لکھنؤ:راجدھانی میں کورونا مثبت پائے گئے مریضوں کی تعداد میں کوئی بھی کمی نہیں آرہی ہے۔سات نئے معاملے سامنے...

    معـــاشرتی ، مــذہبی اور عــــلاقائی اختــلاف سے بالاتر ہوکر ہی کـــوویڈ 19 سےجیتی جاسکتی ہے جنـــــــگ : پروفیســــر احــــرار حســـــین

    نئی دہلی : سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ اوپن لرننگ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈائریکٹر (اکیڈمک) پروفیسر احرار حسین نےکہاکہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you