رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ملک میں ایشیائی شیروں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے اور یہ خوشی کا موضوع ہے : مودی

    نئی دہلی (ہندنیوز بیورو / ایجنسی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک میں ایشیائی شیروں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے اور یہ خوشی کا موضوع ہے وزیراعظم نے عالمی یوم شیر کے موقع پر ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیروں کے تحفظاتی سمت میں جوش و خروس کے ساتھ کام کرنے والے لوگوں کو مبارکباد بھی دی ہے۔

    مسٹر مودی نے کہا ’’شیر کی اپنی شان ہے اور وہ بہت بہادر ہے۔ ہندستان کو ایشیائی شیروں کا ٹھکانہ ہونے پر فخر ہے۔ میں عالمی یوم شیر کے موقع پر ان تمام لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں جو جوش کے ساتھ شیروں کے تحفظ کے لیے کام کر رہے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ گزشتہ چند سالوں میں ملک میں شیروں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے‘‘۔

    یہ بھی پڑھیں  بی جے پی نہیں کرانا چاہتی لوگوں کے گھروں کی رجسٹری :کجریوال

    ایک دیگر ٹویٹ میں انہوں نے کہا ’’جب میں گجرات کا وزیر اعلیٰ تھا تو مجھے گیر شیروں کے لیے ایک محفوظ مسکن کو یقینی بنانے کا موقع ملا تھا۔ اس وقت کئی اقدامات کئے گئے تھے جن میں مقامی برادری اور دنیا کی بہترین روایات کو شامل کیا گیا تھا تاکہ شیروں کے لیے محفوظ رہائش گاہ کو یقینی بنایا جائے اور سیاحت کو بھی فروغ ملے۔

    یہ بھی پڑھیں  تجسس و تحیر کے ساتھ فلسفہ حیات کا تعاقب کرتا ناول ’تعاقف‘ :پروفیسر فاطمی

    شیروں کے تحفظ اور اس کے متعلق بیداری پھیلانے کے لیے دنیا بھر میں دس اگست یوم شیر کے طور پر منایا جاتا ہے۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    میرٹ کی بنیادپر منتخب ہونے والے 670طلباء میں ہندوطلباء بھی شامل

    تعلیمی سال 2021-2022کے لئے جمعیۃعلماء ہند کے وظائف جاری ، مذہب سے اوپر اٹھ کر کام کرنا تو جمعیۃعلماء...

    آدیش گپتا نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر ایم سی ڈی کی زمین پر اپنا سیاسی دفتر بنایا: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی...

    مغربی يو پی : راشٹریہ لوک دل اور سماج وادی پارٹی اتحاد کتنا مضبوط ؟

    مغربی یوپی : مظفر نگر فسادات کے بعد مغربی یوپی میں بالخصوص پوری ریاست میں بالعموم فرقہ واریت اور...

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you