رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    دہلی کے لوگوں کو بھی اپنے اہل خانہ کو بھی اس مہم میں شامل کرنا چاہئے : اروند کیجریوال

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی حکومت کی انسداد ڈینگو مہم کے چھٹے ہفتے ’10ہفتہ، 10 بجے 10 منٹ’ پر اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنی رہائش گاہ پر ڈینگو مچھر کی افزائش روکنے کے لئے جمع شدہ پانی کا معائنہ کیا اور اسے تبدیل کیا۔ وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی والوں کو بھی حوصلہ دیا کہ وہ اپنے گھر والوں کو 10 ہفتہ ، 10 بجے ، 10 منٹ کی مہم میں شامل کریں اور ڈینگو سے بچنے کے لئے جمع شدہ صاف پانی کی تبدیلی کریں۔

    وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ٹویٹ کیا ، “آج ڈینگو کے خلاف دہلی مہم کا چھٹا اتوار ہے اور اس بار میرے اہل خانہ بھی اس مہم میں شامل ہوئے۔ ہم نے گھر چیک کیا اور جمع شدہ صاف پانی کو تبدیل کیا۔ آپ بھی اپنے کنبے کو اس مہم میں شامل کریں۔ ہمیں’10 ہفتہ، 10 بجے 10 منٹ ، ہر اتوار ڈینگو پر وار ‘مہم کے تحت مل کر ڈینگو کو شکست دینا ہے۔ وزیر اعلی اروند کیجریوال نے صبح دس بجے ڈینگو کے خلاف 10 منٹ کی مہم چلانے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ تمام دہلی والوں کی اجتماعی کوششوں سے ہی ہم ڈینگو مچھروں کی افزائش روکیں گے اور اپنے کنبے اور پوری دہلی کو ڈینگو سے بچائیں گے۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی فساد متاثرین کی ہر ممکن مدد جاری ، آٹو خرید کر متاثر کے حوالے کیا گیا
    یہ بھی پڑھیں  دہلی فساد متاثرین کی ہر ممکن مدد جاری ، آٹو خرید کر متاثر کے حوالے کیا گیا

    ‘دس ہفتہ ، 10 بجے10 منٹ ‘مہم کے تحت ہر اتوار کو یہ کام کریں

     گھر میں جمع شدہ صاف پانی کو تبدیل کریں۔
    – صاف ستھرے پانی میں ڈینگو مچھر پنپتا ہے۔ برتن ، کولر ، اے سی، ٹائر ، گلدان وغیرہ میں رکھے ہوئے پانی کو ہر ہفتے خالی کرکے تبدیل کرنا چاہئے۔
    – جمع پانی میں تیل / پٹرول شامل کریں ، تاکہ پانی پر ایک چھوٹی سی پرت بن جائے۔
    پانی کے ٹینک کو ہمیشہ ڈھکن سے ڈھاک کر رکھیں ۔
    دہلی کے لوگ اپنے گھروں کا معائنہ کرنے کے بعد اس مہم کے سلسلے میں اپنے 10 دوستوں کو فون کریں۔ سب کے تعاون سے ہی دہلی سے ڈینگو کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    دہلی حکومت اپنے ملازمین کو پیشہ وار خصوصی فیسٹیول پیکیج کے تحت ہر ملازم کو 10 ہزار روپے دے گی: منیش سسودیا

    نئی دہلی : دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے ماتحت محکمہ خزانہ نے دہلی کے سرکاری...

    ‎بنگال میں’’خودکفیل بھارت ‘‘ مہم کی قیادت کرنے کی بھر پور صلاحیت ہے:مودی

    کولکاتہ :اس دلیل کے ساتھ کہ مغربی بنگال میں ’’خود کفیل بھارت‘‘ کی مہم کی قیادت کرنے کی بھر...

    دہلی کی تمام 70 اسمبلیوں میں 26 اکتوبر سے چلے گی ‘ریڈ لائٹ آن ، گاڈی آف’ کی مہا مہم : گوپال رائے

    نئی دہلی : وزیر ماحولیات گوپال رائے اور دہلی کے تمام اراکین اسمبلی نے آج تلک مارگ پر ریڈ...

    ایسے پس منظر سے آنے والے طلبا کی کامیابی سے بہت سارے طلبا بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے: اروند کیجریوال

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے دہلی کے سرکاری اسکولوں کے...

    دہلی حج کمیٹی کے ای او جاوید عالم خان سے مرکزی حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر محمد عرفان احمد کی خصوصی ملاقات

    دہلی : عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب امسال حج کا فریضہ انجام نہیں ہو پایا تھا، مگرحج:2021 کے لیےتیاریوں...

    کارکنوں کی فلاح و بہبود میں کوئی رواداری نہیں: منیش سسودیا

    نئی دہلی : نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے تعمیراتی کارکنوں کو جنگی بنیادوں پر اندراج کرنے کی مہم...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you