رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ہریانہ کے عوام نے بی جے پی کو مستردکردیا ہے : شیلجا

    نئی دہلی : ہریانہ اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے رجحانوں کے ایگزٹ پول کے امکانات کے برعکس آنے سے پرجوش کانگریس ریاستی صدر کماری شیلجا نے کہا کہ ریاست کے لوگوں نے برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کو مسترد کردیا ہے اور یہ اس کی اخلاقی ہار ہے ۔

    ابتدائی رجحانوں میں ہریانہ کی 90سیٹوں میں سے بی جے پی کے امیدوار 40سیٹوں پر،کانگریس کے 30 پر اور جن نائک جنتا پارٹی کے امیدوار 10سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہیں۔آزاد امیدوار بھی 6سیٹوں پر آگے ہیں۔

    کماری شیلجا نے آج رجحانوں کے بعد ٹویٹر پر پہلا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا،‘‘ہریانہ کے عوامی فصیلے سے واضح ہوتا ہے کہ لوگوں نے بی جے

    پی کو مسترد کردیا ہے ۔یہ بی جے پی کی انتخابی ہار ہونے کے ساتھ ساتھ اخلاقی ہار بھی ہے ۔کانگریس ریاست میں حکومت بنانے جارہی ہے ۔’’
    انہوں نے کہا کہ ہریانہ نے اپنا عوامی فیصلہ دے دیا ہے کہ وہ اب بی جے پی کی خراب حکومت کو جھیلنے کے لئے تیار نہیں ہے اور وہ ریاستی کانگریس کی قیادت میں انصاف اور برابری کی نئی صبح کو گلے لگانے کے لئے تیار ہے ۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی فساد معاملہ،جمعیۃعلماء ہند کی کوشش سے مزید 24 لوگوں کی ضمانتیں منظور

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  سیتاپور لوجہاد معاملہ ، ٹرائل کورٹ سے دو خواتین سمیت چھ ملزمین کی ضمانت منظور

    Latest news

    کورونااورلاک ڈاؤن بھی نفرت کے وائرس کو ختم نہیں کرسکے

    مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ بنیاد پر عوام کو تقسیم کرنے کا یہ خطرناک کھیل آخر کب تک؟: مولانا...

    مسلمانوں سے متعلق میڈیا کا دہرا رویہ تشویشناک ، گرفتاریوں کا ڈھنڈورا لیکن عدالت سے رہائی کا کوئی ذکر نہیں : مولاناارشدمدنی

    نئی دہلی : بنگلور سیشن عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات سے ڈسچار ج کیئے گئے تریپورہ...

    ہماری سرکار اردو کے فروغ کے لیے سنجیدہ ہے : وزیراعلیٰ،دہلی

    وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد سے خصوصی ملاقات میں متعلقہ مسائل کے حل کی یقین دہانی نئی دہلی :...

    جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے اور وہ راشن لینا چاہتے ہیں، وہ مرکز میں آکر راشن لے سکتے ہیں: گوپال رائے

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ترقیات گوپال رائے نے آج بابرپور کے علاقے کردمپوری میں پرائمری اسکول میں...

    رام مندر کے لئے ، 12080 مربع میٹر اراضی 18.50 کروڑ میں خریدی گئی ، جبکہ اس سے متصل 10370 مربع میٹر اراضی صرف...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور اترپردیش انچارج سنجے سنگھ نے رام مندر کے لئے...

    نائب وزیر اعلی اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے غیر ضروری سرکاری اخراجات کو کم کرنے کا حکم جاری کیا

    نئی دہلی : کورونا کی وجہ سے اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ، دہلی حکومت نے اخراجات کے...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you