رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    نئے سال میں بھاری پڑے گی گیس سلینڈر کی قیمت

    نئی دہلی: نئے سال میں آپ کی جیب پر بھاری پڑے گی گیس سلینڈر کی قیمت۔ یکم جنوری 2020 سے رسوئی سلینڈر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ مسلسل چوتھے مہینے رسوئی گیس کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے جس سے عام آدمی کو جھٹکا لگا ہے۔ ملک کے بڑے شہروں میں بغیر سبسڈی والا گیس سلینڈر تقریباً 19 روپئے مہنگا ہوا ہے۔ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، قومی دارالحکومت میں جنوری میں بغیر سبسڈی والا 14.2 کلو گرام کا رسوئی گیس سلنڈر اب 714 روپئے میں ملے گا۔

    گذشتہ دسمبر میں اس کی قیمت 695 روپئے تھی۔ کلکتہ میں اس کی قیمت میں 21.50 روپئے، ممبئی میں 19.50 روپئے اور چنئی میں 20 روپئے کا اضافہ ہوا ہے۔دہلی میں آج سے 14.2 کلو کے بغیر سبسڈی والے سلینڈر کے لئے آپ کو 714 روپئے دینے ہوں گے۔ کلکتہ میں اس کی قیمت 747 روپئے ہے۔ ممبئی اور چنئی میں 14.2 کلو کے بغیر سبسڈی والے سلینڈر کی قیمت بالترتیب 684.50 اور 734.00 روپئے ہے۔ دریں اثناء 19 کلو گرام سلینڈر کی قیمت دہلی میں 1241 روپئے ہو گئی ہے۔ کولکاتہ میں 1308 روپئے، ممبئی میں 1190 روپئے اور چنئی میں اس کی قیمت 1363 روپئے ہو گئی ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  سی بی آئی عدالت کے فیصلہ سے عقل حیران ہے کہ پھر مجرم کون؟

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  ملک کے سبھی شہری اور حکومتیں کورونا سے مل کر لڑیں تبھی ملک بچ پائے گا

    Latest news

    میرٹ کی بنیادپر منتخب ہونے والے 670طلباء میں ہندوطلباء بھی شامل

    تعلیمی سال 2021-2022کے لئے جمعیۃعلماء ہند کے وظائف جاری ، مذہب سے اوپر اٹھ کر کام کرنا تو جمعیۃعلماء...

    آدیش گپتا نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر ایم سی ڈی کی زمین پر اپنا سیاسی دفتر بنایا: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی...

    مغربی يو پی : راشٹریہ لوک دل اور سماج وادی پارٹی اتحاد کتنا مضبوط ؟

    مغربی یوپی : مظفر نگر فسادات کے بعد مغربی یوپی میں بالخصوص پوری ریاست میں بالعموم فرقہ واریت اور...

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you