رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    وزیراعظم قومی راحت فنڈ سے دو دو لاکھ روپے کا معاوضہ دئے جانے کا اعلان کیا

    نئی دہلی: مہاراشٹر کے بھنڈارا میں ایک اسپتال میں آگ لگنے سے ہوئے حادثے میں مارے گئے بچوں کے گھروالوں کو وزیراعظم قومی راحت فنڈ سے دو دو لاکھ روپے کا معاوضہ دئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے حادثے میں شدید طورپر زخمی ہونے والوں کو پچاس پچاس ہزار روپے کی مدد دی جائے گی۔

    وزیراعظم کے دفتر نے آج ایک ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ٹویٹ میں کہا گیا ہے،

    ’’ وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم قومی راحت فنڈ سے بھنڈارا آگ کے معاملے میں جان گنوانے والوں کے گھروالوں کےلئے دو دو لاکھ روپے کی مالی اعانت منظور کی ہے۔ شدید طورپر زخمیوں کو پچاس پچاس ہزار روپے کی مدد دی جائے گی۔‘‘

    ہفتے کی صبح اسپتال میں آگ لگنے کی وجہ سے دس بچوں کی موت ہوگئی تھی اور کئی زخمی ہوگئے تھے۔

    یہ بھی پڑھیں  خواتین کے سفر کو مفت کرنا دہلی حکومت کا ایک اہم قدام

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  گاندھی جی سے جڑی کسی ایک جگہ کا سفر ضرور کریں

    Latest news

    دس مہینے بعد تعلیمی سرگرمی شروع ہونے سے بچوں کے چہروں پر لوٹی مسکراہٹ

    نئی دہلی: دس مہینے بعد دہلی کے اسکولوں میں محدود ہی سہی لیکن رونقیں واپس لوٹ آئی ہیں۔ کل...

    دہلی فسادات معاملہ،متاثرین کی باز آبادکاری میں مصروف اقلیتی فلاحی کمیٹی

    میٹنگ میں جلد سے جلد زیر التوامعاملات کے نپٹارہ کی افسران کو ہدایت،کچھ معاملات میں دوبارہ سروے کرنے کی...

    بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی سے نہ صرف دہلی کے لوگ متاثر ہیں، بلکہ ملازمین بھی نالاں ہیں : سوربھ...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے چیف ترجمان سوربھ بھاردواج نے کہا کہ بی جے پی کے زیر...

    راجیندر نگر کے ایم ایل اے راگھو چڈھا نے سوامی دیانند سروودیا کنیا اسکول کا دورہ کیا

    لاک ڈاؤن کے بعد اسکول کھلنے کے بعد سکیورٹی کے تمام انتظامات کردیئے گئے ہیں، طلباء اساتذہ کو N95...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you