رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    دہلی میں ریلوے لائن کے کنارے واقع جھگیاں ابھی نہیں ہٹائی جائیں گی

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے پیر کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس وقت دہلی میں ریلوے لائن کے کنارے واقع 48 ہزار جھگیوں کو نہیں ہٹایا جائے گا۔

    سالسیٹر جنرل تشارمہتا نے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی زیر صدارت بنچ کو بتایا کہ دہلی میں ریلوے لائن کے کنارے واقع 48 ہزار جھگیوں کو ابھی ہٹایا نہیں جارہا ہے ۔

    مسٹر تشارمہتا نے عدالت عظمی کو بتایا کہ اس معاملے میں ریلوے ، محکمہ شہری ترقیات اور دہلی حکومت مل کر چار ہفتوں میں کوئی حل ڈھونڈ لینے کا امکان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تب تک جھگیوں کو نہیں ہٹایا جائے گا۔

    واضح رہے کہ دہلی میں تقریبا 140 کلومیٹر لمبی ریلوے لائن ہے ، جس کے کنارے لوگوں نے اپنے گھر تعمیر کررکھے ہیں۔ سپریم کورٹ نے حال ہی میں غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ 48 ہزار جھگیوں کو ہٹانے کا حکم دیا تھا۔

    یہ بھی پڑھیں  کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ رہاہے : مولانا ارشد مدنی

    سالیسٹر جنرل نے عدالت عظمی کو یقین دلایا کہ جب تک حکومت اس معاملے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کرتی، تب تک ان جھگیوں کو نہیں ہٹایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے جج (رٹائرڈ) ارون مشرا نے ریلوے لائن کے کنارے واقع ان غیر قانونی جھگیوں کو ہٹانے کا حکم دیا تھا۔

    یہ بھی پڑھیں  عراق: تین ماہ سے جاری پر تشدد مظاہروں کے دوران 490 مظاہرین ہلاک

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    مرکزی حکومت کی گائڈ لائنس کو دیکھتے ہوئے عبادت گاھوں میں عبادت کی جاسکتی ھے

    سھارنپور : ایک اھم میٹنگ 29ستمبر شام 5بجے ضلع مجسٹریٹ سھارنپورجناب اکھلیش سنگھ نے بلائ جس میں ضلع کے...

    محکمۂ فلاح وبہبود کو ملی بڑی کامیابی ، 6 بچہ مزدوروں کو پولس نے کیا رہا

    ہاپوڑ (سید اکرام) محکمۂ فلاح و بہبود برائے اطفال نے مہم چلا کر چند بچہ مزدور کو رہائی دلائی...

    سی بی آئی عدالت کے فیصلہ سے عقل حیران ہے کہ پھر مجرم کون؟

    صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے بابری مسجد ملزمین کے تعلق سے دیے گئے فیصلہ پر...

    بابری مسجد انہدام سانحہ : ملزمین ایل کے اڈوانی،جوشی،اوما بھارتی،کلیا ن سنگھ سمیت تمام 32 ملزمین کو کیابری

    لکھنؤ : اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ایس بی آئی کی اسپیشل عدالت نے 28سال پرانے بابری مسجد مسماری...

    یوپی میں امن وامان بہت خراب ہورہا ہے ، ہاترس میں تین اگست سے تین عصمت دری کے واقعات ہوچکے ہیں : سوربھ بھاردواج

    نئی دہلی : اترپردیش میں عصمت دری کے بڑھتے ہوئے واقعات ، برہمن اور دلت سماج کے خلاف تیزی...

    بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد عصمت دری کی شکار ہونے والی لڑکی سے اے ایم یو جے این میڈیکل کالج ملنے پہنچے

    علیگڑھ : علی گڑھ میں بھیم آرمی اور آزاد سماج پارٹی کے قومی صدر چندرشیکھر آزاد ہاتھراس کے تھانہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you