رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    محکمۂ فلاح وبہبود کو ملی بڑی کامیابی ، 6 بچہ مزدوروں کو پولس نے کیا رہا

    ہاپوڑ (سید اکرام) محکمۂ فلاح و بہبود برائے اطفال نے مہم چلا کر چند بچہ مزدور کو رہائی دلائی ہے جو ہوٹلوں ، ڈھابوں ، فیکٹریوں اور دکانوں پر مزدوری کرنے پر مجبور تھے محکمہ انسداد بچہ مزدور کی ٹیم نے بلند شہر روڈ اور مودی نگر روڈ پر نو چائلڈ لیبر کے تحت 3 بچوں کو کون فیکٹری اور 3 بچوں کو ہوٹلوں اور ڈھابوں سے رہا کیا جس میں انسداد انسانی اسمگلنگ یونٹ انچارج وجے سنگھ اور مہیلا تھانہ انچارج سنیتا ملک نے چائلڈ پروٹیکشن آفیسر امیت کمار نے سماجی کارکنوں رنکو سنگھ اور ہما ​​چودھری کے تعاون ان بچوں کو مختلف مقامات سے رہائی دلانے میں اہم کردار اد اکیا ۔

    محکمہ کے انچارج نے بتایا کہ ہماری ٹیم کافی مستعد ہے جوبچہ مزروں پر نظر رکھے ہوئے ہے فی الحال اب تک 32 بچے چائلڈ لیبر سے آزاد کرائے جاچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوکان دار، فیکٹری مالکان اور ہوٹل و ڈھابہ مالکان بچوں کے حقوق کی پامالی کر کے ان کا مستقل تاریک کررہے ہیں جو ایک بڑا جرم ہے اور وہ جرم کا ارتقاب کر کے خود کو مجرم بنا رہے ہیں قانون کے مطابق ایسے مجرمین کو سزا ضرور ملے گی ۔

    یہ بھی پڑھیں  جمعیۃعلماء ہند کی مدد سے 20 لوگ ڈیٹینشن سینٹر سے رہا

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  کورونا : ہندوستانی فضائی سروس کو 884 ملین ڈالر کا نقصان

    Latest news

    دہلی حکومت اپنے ملازمین کو پیشہ وار خصوصی فیسٹیول پیکیج کے تحت ہر ملازم کو 10 ہزار روپے دے گی: منیش سسودیا

    نئی دہلی : دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے ماتحت محکمہ خزانہ نے دہلی کے سرکاری...

    ‎بنگال میں’’خودکفیل بھارت ‘‘ مہم کی قیادت کرنے کی بھر پور صلاحیت ہے:مودی

    کولکاتہ :اس دلیل کے ساتھ کہ مغربی بنگال میں ’’خود کفیل بھارت‘‘ کی مہم کی قیادت کرنے کی بھر...

    دہلی کی تمام 70 اسمبلیوں میں 26 اکتوبر سے چلے گی ‘ریڈ لائٹ آن ، گاڈی آف’ کی مہا مہم : گوپال رائے

    نئی دہلی : وزیر ماحولیات گوپال رائے اور دہلی کے تمام اراکین اسمبلی نے آج تلک مارگ پر ریڈ...

    ایسے پس منظر سے آنے والے طلبا کی کامیابی سے بہت سارے طلبا بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے: اروند کیجریوال

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے دہلی کے سرکاری اسکولوں کے...

    دہلی حج کمیٹی کے ای او جاوید عالم خان سے مرکزی حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر محمد عرفان احمد کی خصوصی ملاقات

    دہلی : عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب امسال حج کا فریضہ انجام نہیں ہو پایا تھا، مگرحج:2021 کے لیےتیاریوں...

    کارکنوں کی فلاح و بہبود میں کوئی رواداری نہیں: منیش سسودیا

    نئی دہلی : نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے تعمیراتی کارکنوں کو جنگی بنیادوں پر اندراج کرنے کی مہم...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you