رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ملک ہندوستان میں لنچروں کیلئے کوئی جگہ نہیں

    میرٹھ :پریس ریلیز؍ہند نیوز بیورو:نوجوان سماجی کارکن محمد اشرف ریاض الحسینی نے ملک کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا کہ ملک ہندوستان ایک پھولوں کا گلدستہ ہے، جس میں کئی طرح کے پھول کھلتے ہیں اور اس گلدستے کی حفاظت کرنا حکومت ہند کا فرض ہے۔ جس طرح سے ملک کے اندر ماب لنچنگ کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔

    کیا روز بروز اسی طرح سے رام اور رحیم لاوارث کی طرح تڑپ تڑپ کر مرتے ہیں گے۔ ایسے خطرناک جرائم پر کیا روک لگنا ضروری نہیں، ایک جگہ بھیڑ جمع ہوجاتی ہے اور اس کا باقاعدہ طور پر ویڈیو بناکر اب تو سوشل میڈیا پر خوب شائع کیا جاتا ہے۔ لیکن، حکومت ان سب کے باوجود بھی ثبوت تلاش کرنے میں رہ جاتی ہے۔ اس حکومت میں تو شرپسند عناصروں کے حوصلے اتنے بلند ہیں کہ خود اپنی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا، واٹس اپ، یوٹیوب وغیرہ پر خوب وائرل کرتے ہیں۔ موصوف نے کہا کہ حکومت پتہ نہیں کہ کون سی گولی کھا کر سیاست کی گہری نیند میں سوئی ہوئی ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  آرٹیکل 370 معاملہ: سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو جاری کیا نوٹس
    یہ بھی پڑھیں  کشمیر میں بند کا 25 واں دن، مواصلاتی خدمات پر پابندی جاری

    اس ہجومی تشدد سے بچنے کے لئے حکومت کو سخت سے سخت اقدام اٹھانے چاہئیں اور سخت قانون بنانا چاہئے۔ جس سے کہ ملک ہندوستان کا عام شہری اپنی زندگی بآسانی گزار سکے۔ یہ پھولوں کا وہ گلدستہ ہے جس کی کیاریوں سے خوشبوئیں آتی ہیں، اور ان کیاریوں کو، ان پھولوں کو کاٹا اور توڑا نہیں جاتا بلکہ ان کی حفاظت کی جاتی ہے تاکہ پھولوں کا وہ گلدستہ کبھی برباد نہ ہوسکے۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    میرٹ کی بنیادپر منتخب ہونے والے 670طلباء میں ہندوطلباء بھی شامل

    تعلیمی سال 2021-2022کے لئے جمعیۃعلماء ہند کے وظائف جاری ، مذہب سے اوپر اٹھ کر کام کرنا تو جمعیۃعلماء...

    آدیش گپتا نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر ایم سی ڈی کی زمین پر اپنا سیاسی دفتر بنایا: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی...

    مغربی يو پی : راشٹریہ لوک دل اور سماج وادی پارٹی اتحاد کتنا مضبوط ؟

    مغربی یوپی : مظفر نگر فسادات کے بعد مغربی یوپی میں بالخصوص پوری ریاست میں بالعموم فرقہ واریت اور...

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you