رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    کشمیر میں صورت حال بہتر نہیں: راہل گاندھی

    نئی دہلی:کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی جنہیں دیگر اپوزیشن رہنماو¿ں کے ساتھ کشمیر کی صورتحال دیکھنے کی اجازت نہیں دی گئی نے کہاکہ وادی کی صورتحال پریشان کن ہے۔ جناب راہل گاندھی بائیں بازوں این سی پی ، ترنمول کانگریس اور دوسرے جماعتوں کے رہنماو¿ں کے ساتھ کل سری نگر پہنچے لیکن اُنھیں ہوائی اڈے سے باہر جانے نہیں دیا اور دوسری ہی پرواز میں واپس دلی روانہ کردیا۔ ہوائی اڈے پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ حالات ٹھیک نہیں ہے۔

    ہوائی سفر کے دوران انھیں ایک کشمیری عورت نے وادی کے حالات پر اپنی درد بھری داستان سنائی اور کہاکہ ادویات کی کمی کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں۔ انھوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے مار پیٹ اور نامناسب سلوک کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بڑی بدقسمتی کی بات ہے کہ انھیں ایئرپورٹ سے باہر نکلنے نہیں دیا گیا۔اس سے قبل راہل گاندھی حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنماو¿ں کے 12 رکنی وفد کی سربراہی کرتے ہوئے کشمیر کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے سرینگر پہنچے تھے۔حزب اختلاف کی جماعتوں کا یہ وفد بذریعہ ہوائی جہاز سرینگر پہنچا تھا۔

    یہ بھی پڑھیں  ایم سی ڈی کے اندر بی جے پی قائدین کو ایک روپیہ کی بھی بدعنوانی کی اجازت نہیں دیں گے: درگیش پاٹھک

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  ایم سی ڈی کے اندر بی جے پی قائدین کو ایک روپیہ کی بھی بدعنوانی کی اجازت نہیں دیں گے: درگیش پاٹھک

    Latest news

    دہلی حکومت اپنے ملازمین کو پیشہ وار خصوصی فیسٹیول پیکیج کے تحت ہر ملازم کو 10 ہزار روپے دے گی: منیش سسودیا

    نئی دہلی : دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے ماتحت محکمہ خزانہ نے دہلی کے سرکاری...

    ‎بنگال میں’’خودکفیل بھارت ‘‘ مہم کی قیادت کرنے کی بھر پور صلاحیت ہے:مودی

    کولکاتہ :اس دلیل کے ساتھ کہ مغربی بنگال میں ’’خود کفیل بھارت‘‘ کی مہم کی قیادت کرنے کی بھر...

    دہلی کی تمام 70 اسمبلیوں میں 26 اکتوبر سے چلے گی ‘ریڈ لائٹ آن ، گاڈی آف’ کی مہا مہم : گوپال رائے

    نئی دہلی : وزیر ماحولیات گوپال رائے اور دہلی کے تمام اراکین اسمبلی نے آج تلک مارگ پر ریڈ...

    ایسے پس منظر سے آنے والے طلبا کی کامیابی سے بہت سارے طلبا بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے: اروند کیجریوال

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے دہلی کے سرکاری اسکولوں کے...

    دہلی حج کمیٹی کے ای او جاوید عالم خان سے مرکزی حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر محمد عرفان احمد کی خصوصی ملاقات

    دہلی : عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب امسال حج کا فریضہ انجام نہیں ہو پایا تھا، مگرحج:2021 کے لیےتیاریوں...

    کارکنوں کی فلاح و بہبود میں کوئی رواداری نہیں: منیش سسودیا

    نئی دہلی : نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے تعمیراتی کارکنوں کو جنگی بنیادوں پر اندراج کرنے کی مہم...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you