رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    اترپردیش میں پان مسالہ کی فروخت پر مکمل پابندی

    لکھنؤ: کورونا وائرس کے انفیکشن سے نمٹنے کے لئےا ترپردیش کی یوگی حکومت مختلف انتظامات کر رہی ہے ۔حکومت اب ریاست میں پان ، پان مسالہ اور گٹکھا بنانے اور فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔اترپردیش میں پان مسالہ کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ریاستی حکومت نے کہا ہے کہ آئندہ احکامات تک ریاست میں پین مسالہ کی فروخت ، پیداوار اور تقسیم پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

    اس سے قبل اتر پردیش کے ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ و اطلاعات اونیش کمار اوستھی نے کہا تھا کہ کورونا وائرس کا انفیکشن بھی تھوک کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ا سی وجہ سے حکومت پان مسالہ اور گٹھا پر مکمل طور پر پابندی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اس کے بعد یہ توقع کی جارہی تھی کہ جلد ہی حکومت پان مسالہ پر پابندی کا اعلان کرے گی۔

    یہ بھی پڑھیں  بابری مسجد پر جمعیۃعلماء ہند کی ریویوپٹیشن خارج

    ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ اونیش کمار اوستی نے کہا کہ بازاروں ، سڑکوں ، دفاتر اور یہاں تک کہ گھروں میں بھی لوگ پان مسالہ کھاکر تھوکتے ہیں۔تھوکنے سے گندگی اور بیماری پھیلتی ہے۔ اب تھوک کے مرض کے بارے میں گہرائی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔ نہ صرف وبائی بیماری کے دوران بلکہ عام اوقات میں بھی جگہ جگہ پر تھوک کر انفیکشن پھیلانے کے مسئلے کا مستقل حل تلاشنے کی ضرورت ہے۔ اس کے پیش نظر ریاست میں پان ، پان مسالہ اور گٹکھا پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  مورتیاں رکھ دینے سے مسجد کا وجود ختم نہیں ہوتا

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    دہلی میں 5-ٹی پلان کو عمل میں لاکر جیتیں گے کورونا سے جنگ : اروند کیجریوال

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ سے کورونا کو شکست دینے...

    میڈیا کی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیة علماء ہند سپریم کورٹ میں

    نئی دہلی:ملک کے بے لگام ٹی وی چینلوں پر قانونی لگام لگانے کی پہل جمعیةعلماءہند نے کردی گزشتہ روز...

    مرکزی حکومت نے 27 ہزار پی پی ای کٹس مختص کیں: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہم دہلی میں کسی کو بھوکا سونے نہیں...

    کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ رہاہے : مولانا ارشد مدنی

    دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر...

    سات نئے کورونا کے مثبت معاملے ملنے سے مچا ہڑکمپ

    لکھنؤ:راجدھانی میں کورونا مثبت پائے گئے مریضوں کی تعداد میں کوئی بھی کمی نہیں آرہی ہے۔سات نئے معاملے سامنے...

    معـــاشرتی ، مــذہبی اور عــــلاقائی اختــلاف سے بالاتر ہوکر ہی کـــوویڈ 19 سےجیتی جاسکتی ہے جنـــــــگ : پروفیســــر احــــرار حســـــین

    نئی دہلی : سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ اوپن لرننگ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈائریکٹر (اکیڈمک) پروفیسر احرار حسین نےکہاکہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you