رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    نئے سال پردگ وجے نے مانگی مودی شاہ کیلئے صحیح سمجھ کی دعا

    بھوپال:موقع کوئی بھی ہو، لیکن سابق وزیر اعلی دگوجے سنگھ پنے مقصد کو نہیں چھوڑتے۔2020 کے آغاز کے ساتھ ہی لوگ ایک دوسرے کو نیک خواہشات دے رہے ہیں اور ان کی خوشحالی چاہتے ہیں، وہیں سابق وزیر اعلی دگوجے سنگھ نے نئے سال میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کے لیےصحیح سمجھ کی دعا مانگی ہے۔

    سابق وزیر اعلی دگوجے سنگھ وزیر اعظم نریندر مودی پر مسلسل جھوٹ بولنے اور لوگوں کو گمراہ کرنے کے الزام لگاتے رہے ہیں۔ملک میں ڈٹیشن کیمپوں کی تعمیر اور ان کی موجودگی کو لے کر دگوجے مسلسل وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر نشانہ سادھ رہے ہیں۔

    نئے سال کی پہلی صبح بھی دگوجے سنگھ نے ٹویٹ کرکے وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کے لئے صحیح سمجھ کی دعا مانگی ہے۔ انہوں نے سال 2014 کے پہلے کا مودی کی آسام میں ایک پرواگرام کا ویڈیو بھی شیئر کیا ہے اور لکھا ہے کہ ملک کا وزیر اعظم اتنا جھوٹ بولتا ہے، توقع نہیں کر سکتے۔ انہوں نے خدا سے مودی اور شاہ کو نئے سال میں صحیح سمجھ دینے کی خواہش ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  کردارکشی کیلئے منجیندر سنگھ سرسا عوامی طور پر معافی مانگیں :للوٹھیا

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  شاہین باغ مظاہرہ: پیسہ لے کر احتجاج کرنے کے الزام پر خواتین نے بھیجا بی جے پی آئی ٹی سیل سربراہ امت مالویہ کو نوٹس

    Latest news

    کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے کسانوں کی تعداد اور ان کے خلاف درج مقدمات کی کوئی معلومات نہیں ہے : مرکزی وزیر...

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ اس کے پاس کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے...

    ایم سی ڈی تبدیلی مہم کی تیاری 27 نومبر سے شروع، معلومات اپ لوڈ کرنے کے لیے خصوصی ایپ استعمال کریں گے: گوپال رائے

    نئی دہلی : آپ کے سینئر لیڈر گوپال رائے نے کہا کہ ایم سی ڈی انتخابات کے پیش نظر،...

    بنگلورو پولیس نے منّور فاروقی کو متنازعہ شخص قرار دیا

    بنگلور: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو کے ایک آڈیٹوریم میں اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کا ایک شو منعقد کیا...

    سید بلال نورانی حامیوں کے ساتھ ایس پی میں شامل، مل سکتی ہے بڑی ذمہ داری

    لکھنؤ: ریاست کے معروف سماجی کارکن اور رہنما سید بلال نورانی جمعہ کو اپنے حامیوں کے ساتھ سماج وادی...

    اسکول، اسپتال، بجلی، پانی، سڑک، ٹرانسپورٹ اور وائی فائی سمیت تمام شعبوں میں کجریوال حکومت کے تاریخی کاموں سے متاثر ہو کر لوگ آپ...

    نئی دہلی : دہلی میں 2022 میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔...

    اروند کیجریوال نئے ورینٹ سے متاثرہ ممالک سے آنے والی پروازوں کو روکنے کا کیا مطالبہ

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you