رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ہمیں پھر ایک بار اپنی قربانیوں کا جائزہ لینا پڑے گا : قاری محمد طیب قاسمی

    آنند نگر مہراج گنج : گزشتہ روز ضلع مہراج گنج کی مشہور ادارہ دارالعلوم فیض محمدی ہتھیاگڑھ کے احاطہ میں پروانچل کے مشہور و معروف عالم دین اقرء فاونڈیشن کے بانی مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی سے ملک کے موجودہ حالات پر خصوصی گفتگو ہوئی، اس موقع پر مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی نے کہا کہ ہمارا ملک انتہائی نازک ترین دور سے گزر رہا ہے، اس ملک کو بچانے کیلئے ہمیں سب سے پہلے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ ہمارے آباؤ اجداد کی وجہ سے یہ ملک آزاد ہوا، انڈیا گیٹ پر جو شہیدوں کے نام درج ہیں ان میں سب سے زیادہ مسلمانوں کے نام ہیں پھر بھی مسلمانوں سے اس ملک میں وفاداری کا ثبوت مانگا جارہاہے، جس ملک میں ہر دھرم ہر طبقہ کو یکساں طور پر برابری کا حق حاصل ہے آج اسی ملک میں  دھرم کے نام پر اس ملک کے آئین کو بدلنے کی بات کرتے ہیں۔ 

    یہ بھی پڑھیں  منیش سسودیا کا دو محلہ کلینک کا اچانک معائنہ

    انھوں نے مزید کہا کہ اس ملک کی حفاظت کے لئے جو قربانی ہمارے آباؤ اجداد نے دی تھی آج اسی قربانی کی ضرورت ہے، ملک انتہائی نازک ترین دور سے گزر رہا ہے اور کھل کر اس پر کوئی حکومت سے بات کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ جس طریقے سے ہمارے آباؤ اجداد نے اس ملک کو انگریزوں سے آزاد کرایا تھا ان کی ناپاک پالیسیوں کو رجکٹ کرکے اس ملک کو آزاد کرایا اسی طریقے سے آج کی اس حکومت کی ناپاک پالیسیوں کو رجکٹ کرکے ان لوگوں سے آزاد کرانا ہے۔ یہ پالیسیاں صرف مسلمانوں کو پریشان کرنے کیلئے ہی نہیں ہیں بلکہ دلتوں اور بچھڑے لوگوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ 

    یہ بھی پڑھیں  سپریم کورٹ نے لیابڑا فیصلہ، 17 باغی ممبران اسمبلی نااہل قرار

    اس موقع پر جمعیت علماء مہراج گنج کے جنرل سیکریٹری مولانا محی الدین قاسمی ندوی، مفتی انتخاب ندوی، مولانا فخر الدین قاسمی کے علاوہ اہم شخصیات موجود تھیں۔

    یہ بھی پڑھیں  سوشل میڈیا کمپنیاں شفاف انتخابی عمل کیلئے خطرہ قرار

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    دہلی میں 5-ٹی پلان کو عمل میں لاکر جیتیں گے کورونا سے جنگ : اروند کیجریوال

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ سے کورونا کو شکست دینے...

    میڈیا کی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیة علماء ہند سپریم کورٹ میں

    نئی دہلی:ملک کے بے لگام ٹی وی چینلوں پر قانونی لگام لگانے کی پہل جمعیةعلماءہند نے کردی گزشتہ روز...

    مرکزی حکومت نے 27 ہزار پی پی ای کٹس مختص کیں: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہم دہلی میں کسی کو بھوکا سونے نہیں...

    کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ رہاہے : مولانا ارشد مدنی

    دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر...

    سات نئے کورونا کے مثبت معاملے ملنے سے مچا ہڑکمپ

    لکھنؤ:راجدھانی میں کورونا مثبت پائے گئے مریضوں کی تعداد میں کوئی بھی کمی نہیں آرہی ہے۔سات نئے معاملے سامنے...

    معـــاشرتی ، مــذہبی اور عــــلاقائی اختــلاف سے بالاتر ہوکر ہی کـــوویڈ 19 سےجیتی جاسکتی ہے جنـــــــگ : پروفیســــر احــــرار حســـــین

    نئی دہلی : سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ اوپن لرننگ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈائریکٹر (اکیڈمک) پروفیسر احرار حسین نےکہاکہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you