رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنا ہوگا: شاہ

    نئی دہلی : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ آب و ہوا میں تبدیلی کی وجہ سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے میدان میں ایک نیا چیلنج پیدا ہوا ہے اور اس سے نمٹنے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

    آج یہاں شنگھائی تعاون یونین (ایس سی او) کے ممبر ممالک کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سے متعلق دسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ آب و ہوا کی تبدیلی سے ہونے والی تبدیلیوں نے آفات انتظام کے میدان میں ایک نیا چیلنج پیدا کیا ہے اور اس سے نمٹنا ضروری ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ اس خطرے سے لوگوں کو بچانے کے لئے ضروری ہے کہ تمام ممالک مل کر تال میل کے ساتھ کوشش کریں۔ اراکین ممالک کے حال میں یہاں اختتام پذیر زلزلہ سے متعلق امداد اور بچاؤ کاموں میں ممبر ممالک کے مشترکہ مشق کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے اعتماد کا اظہار کیا کہ اس سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سے متعلق عملی منصوبوں کو حتمی شکل دینے میں مدد ملے گی۔

    یہ بھی پڑھیں  این آرسی ،این پی آر اور سی اے اے کی حمایت کیلئے امت شاہ نے چلائی مہم

    انہوں نے کہا کہ ہندوستان ایس سی او کو ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر دیکھتا ہے اور آفات کی صورت میں تمام ممبر ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کا حامی ہے ۔ اس سمت میں ہندوستان کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے گذشتہ دو برسوں میں 20 سے زیادہ وزارتی اجلاسوں میں شرکت کی ہے ۔ وزیر داخلہ نے اس بات پر زور دیا کہ برصغیر کے خطے میں انسانی امداد اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ کی صورتحال میں ، ہندوستان نے سب سے پہلے اپنی مددکا ہاتھ بڑھایا ہے ۔ آفات سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کو کم کرنے کے لئے ، تمام اسٹیک ہولڈرز کو بنیادی ڈھانچے پر زیادہ سے زیادہ زور دینا ہوگا۔

    یہ بھی پڑھیں  میرٹھ : پولیس کی گولی سے شہید ہوئے لوگوں کے لواحقین کودہلی وقف بورڈدے گا مدد

    ہندوستان میں پہلی بار ایس سی او ممالک کے وزارتی سطح کے اجلاس کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس سے ممبر ممالک کو صلاحیت پیدا کرنے اور تجربات شیئر کرنے اور مل کر حکمت عملی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔ یہ پلیٹ فارم ایس سی او ممالک کے مابین ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں باہمی تعاون کے لئے ایک اہم پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔

    یہ بھی پڑھیں  سرکاری ایجنسی کی بجائے بھاجپا قائدین اور مقامی انجینئروں کے ذریعہ لینڈ ٹریبونل کیا گیا: درگیش پاٹھک

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  این آرسی ،این پی آر اور سی اے اے کی حمایت کیلئے امت شاہ نے چلائی مہم

    Latest news

    کورونااورلاک ڈاؤن بھی نفرت کے وائرس کو ختم نہیں کرسکے

    مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ بنیاد پر عوام کو تقسیم کرنے کا یہ خطرناک کھیل آخر کب تک؟: مولانا...

    مسلمانوں سے متعلق میڈیا کا دہرا رویہ تشویشناک ، گرفتاریوں کا ڈھنڈورا لیکن عدالت سے رہائی کا کوئی ذکر نہیں : مولاناارشدمدنی

    نئی دہلی : بنگلور سیشن عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات سے ڈسچار ج کیئے گئے تریپورہ...

    ہماری سرکار اردو کے فروغ کے لیے سنجیدہ ہے : وزیراعلیٰ،دہلی

    وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد سے خصوصی ملاقات میں متعلقہ مسائل کے حل کی یقین دہانی نئی دہلی :...

    جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے اور وہ راشن لینا چاہتے ہیں، وہ مرکز میں آکر راشن لے سکتے ہیں: گوپال رائے

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ترقیات گوپال رائے نے آج بابرپور کے علاقے کردمپوری میں پرائمری اسکول میں...

    رام مندر کے لئے ، 12080 مربع میٹر اراضی 18.50 کروڑ میں خریدی گئی ، جبکہ اس سے متصل 10370 مربع میٹر اراضی صرف...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور اترپردیش انچارج سنجے سنگھ نے رام مندر کے لئے...

    نائب وزیر اعلی اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے غیر ضروری سرکاری اخراجات کو کم کرنے کا حکم جاری کیا

    نئی دہلی : کورونا کی وجہ سے اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ، دہلی حکومت نے اخراجات کے...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you