رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    اروند کیجریوال نئے ورینٹ سے متاثرہ ممالک سے آنے والی پروازوں کو روکنے کا کیا مطالبہ

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ وہ ان ممالک سے آنے والی پروازوں کو روک دیں جہاں کورونا کے نئے ویرینٹ سامنے آئےہیں۔

    مسٹر کجریوال نے ایک ٹویٹ میں کہا’’وزیراعظم سے اپیل ہے کہ وہ کورونا کے نئے ویرینٹ سے متاثر ہونے والے ممالک سے آنے والی پروازوں کو فوری طور پر روک دیں۔

    ہمارا ملک بڑی مشکل سے کورونا کی تباہی سے نکلا ہے۔ ہمیں ہر ممکن اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ کورونا کی نئی شکل ہندوستان میں داخل نہ ہو۔ قابل ذکر ہے کہ جمعہ کو دہلی میں کورونا وائرس کے مزید 23 نئے کیسز سامنے آئے تھے اور اس کی شرح 0.04 فیصد ہے۔

    دہلی میں اب تک ہلاکت خیز وائرس کے 14 لاکھ 40 ہزار 807 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جب کہ 14.15 لاکھ سے زیادہ لوگ شفایاب ہو ئے ہیں۔ دہلی میں اس وبا سے اب تک 25,095 مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  دگ وجے نے بی جے پی حکومت پر کسا طنز

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  یورپی ممبران پارلیمنٹ کے وفد کاکشمیر دورہ’پی آرا سٹنٹ‘: کانگریس

    Latest news

    میرٹ کی بنیادپر منتخب ہونے والے 670طلباء میں ہندوطلباء بھی شامل

    تعلیمی سال 2021-2022کے لئے جمعیۃعلماء ہند کے وظائف جاری ، مذہب سے اوپر اٹھ کر کام کرنا تو جمعیۃعلماء...

    آدیش گپتا نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر ایم سی ڈی کی زمین پر اپنا سیاسی دفتر بنایا: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی...

    مغربی يو پی : راشٹریہ لوک دل اور سماج وادی پارٹی اتحاد کتنا مضبوط ؟

    مغربی یوپی : مظفر نگر فسادات کے بعد مغربی یوپی میں بالخصوص پوری ریاست میں بالعموم فرقہ واریت اور...

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you