رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    مرکزی حکومت کی گائڈ لائنس کو دیکھتے ہوئے عبادت گاھوں میں عبادت کی جاسکتی ھے

    سھارنپور : ایک اھم میٹنگ 29ستمبر شام 5بجے ضلع مجسٹریٹ سھارنپورجناب اکھلیش سنگھ نے بلائ جس میں ضلع کے پولس کپتان جناب ڈاکٹر ایس چنپا بھی موجود رھے ، میٹنگ میں اھم بات یہ رھی کہ جو مرکزی سرکار کی گائڈ لائن 21ستمبر کو جاری ھوئ تھی اس پر عمل درآمد ھو ، ڈی ایم صاحب کی جانب سے مساجد و مدارس سے جڑے زمہ داران کو باقاعدہ بلاکر تبادلہ خیال کیا اور کھا کہ گائڈ لائن پر عمل کرتے ھوئے عبادت گاھوں میں عبادت کی جاسکتی ھے اس میں کوئ حرج نھی ھے

    ماسک کا خاص خیال رکھا جائے اور ڈی ایم صاحب نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ ضروری نھی کی عبادت گاھوں اور گھروں میں سینیٹائزر ھی استعمال کیا جائے بلکہ اس کا متبادل صابن ھے اس سے ھاتھ دھوکر صفائ کا خیال رکھا جا سکتا ھے ، مزید ڈی ایم صاحب نے یے بات واضح طور پر میٹنگ ھال میں کھی کہ گھروں میں میں خاص طور سے سنیٹائزر کا استعمال نہ کیا جائے بلکہ صابن کا استعمال بھی کافی ھے

    یہ بھی پڑھیں  اروند کجریوال نے عثمان پور میں امدادی کیمپ کاکیا معائنہ

    ایس ایس پی صاحب نے کھا کہ زمہ دار حضرات اور ائمہ حضرات لوگوں کو متوجہ بھی کرتے رھیں تاکہ لوگ احتیاط برتیں کیونکہ ابھی اس کورونا وباء کا خطرہ ٹلا نھی ھے ،میٹنگ میں ضلع کے زمہ دار افسران میں سے SP سٹی ونیت بھٹناگر، ایک اھم میٹنگ 29ستمبر شام 5بجے ضلع مجسٹریٹ سھارنپورجناب اکھلیش سنگھ نے بلائ جسمیں ضلع کے پولس کپتان جناب ڈاکٹر ایس چنپا بھی موجود رھے ، میٹنگ میں اھم بات یے رھی کہ جو مرکزی سرکار کی گائڈ لائن 21ستمبر کو جاری ھوئ تھی اس پر عمل درآمد ھو ، ڈی ایم صاحب کی جانب سے مساجد و مدارس سے جڑے زمہ داران کو باقاعدہ بلاکر تبادلہ خیال کیا اور کھا کہ گائڈ لائن پر عمل کرتے ھوئے عبادت گاھوں میں عبادت کی جاسکتی ھے اس میں کوئ حرج نھی ھے

    یہ بھی پڑھیں  مسلح افواج کو درپیش خطرات میں حیاتیاتی دہشت گردی شامل ہیں
    یہ بھی پڑھیں  یوپی : پولیس نے پری چوک’گریٹر نوئیڈا ‘ راہل۔پرینکا کے قافلے کو روکا

    ماسک کا خاص خیال رکھا جائے اور ڈی ایم صاحب نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ ضروری نھی کی عبادت گاھوں اور گھروں میں سینیٹائزر ھی استعمال کیا جائے بلکہ اس کا متبادل صابن ھے اس سے ھاتھ دھوکر صفائ کا خیال رکھا جا سکتا ھے ، مزید ڈی ایم صاحب نے یے بات واضح طور پر میٹنگ ھال میں کھی کہ گھروں میں میں خاص طور سے سنیٹائزر کا استعمال نہ کیا جائے بلکہ صابن کا استعمال بھی کافی ھے ،ایس ایس پی صاحب نے کھا کہ زمہ دار حضرات اور ائمہ حضرات لوگوں کو متوجہ بھی کرتے رھیں تاکہ لوگ احتیاط برتیں کیونکہ ابھی اس کورونا وباء کا خطرہ ٹلا نھی ھے

    میٹنگ میں ضلع کے زمہ دارران میں سے مولوی فرید مظاھری مینیجر جامع مسجد ، مولانا ڈاکٹر عبدالمالک مغیثی ضلع صدر ملی کونسل سھارنپور ، مولانا اسعد حقانی نمائندہ مظاھر علوم جدید، مولانا احمد نمائندہ مظاھر علوم وقف ایم شاھد زبیری نائب صدر جمیعت علماء شھر منصور بدر متحرک پارشد شھر ، سعید احمد پارشد ، اطھر زیدی ، حافظ احکام وغیرہ موجود تھے اور ضلع کے اھم افسران میں سے SP سٹی ونیت بھٹناگر، ASP, ADME,سٹی مجسٹریٹ، CO سکینڈ ، وغیرہ موجود رھے

    یہ بھی پڑھیں  عدالت کے اس فیصلہ کو ہم قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں: مولانا ارشدمدنی

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  اروند کجریوال نے عثمان پور میں امدادی کیمپ کاکیا معائنہ

    Latest news

    دہلی حکومت اپنے ملازمین کو پیشہ وار خصوصی فیسٹیول پیکیج کے تحت ہر ملازم کو 10 ہزار روپے دے گی: منیش سسودیا

    نئی دہلی : دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے ماتحت محکمہ خزانہ نے دہلی کے سرکاری...

    ‎بنگال میں’’خودکفیل بھارت ‘‘ مہم کی قیادت کرنے کی بھر پور صلاحیت ہے:مودی

    کولکاتہ :اس دلیل کے ساتھ کہ مغربی بنگال میں ’’خود کفیل بھارت‘‘ کی مہم کی قیادت کرنے کی بھر...

    دہلی کی تمام 70 اسمبلیوں میں 26 اکتوبر سے چلے گی ‘ریڈ لائٹ آن ، گاڈی آف’ کی مہا مہم : گوپال رائے

    نئی دہلی : وزیر ماحولیات گوپال رائے اور دہلی کے تمام اراکین اسمبلی نے آج تلک مارگ پر ریڈ...

    ایسے پس منظر سے آنے والے طلبا کی کامیابی سے بہت سارے طلبا بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے: اروند کیجریوال

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے دہلی کے سرکاری اسکولوں کے...

    دہلی حج کمیٹی کے ای او جاوید عالم خان سے مرکزی حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر محمد عرفان احمد کی خصوصی ملاقات

    دہلی : عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب امسال حج کا فریضہ انجام نہیں ہو پایا تھا، مگرحج:2021 کے لیےتیاریوں...

    کارکنوں کی فلاح و بہبود میں کوئی رواداری نہیں: منیش سسودیا

    نئی دہلی : نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے تعمیراتی کارکنوں کو جنگی بنیادوں پر اندراج کرنے کی مہم...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you