رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے مفتی محمد ابوذرکنوینر اور الحاج سید اصغر عرشی معاون کنوینر نا مزد

    ملکاپور : بھوپال میں منعقدہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں گذشتہ دنوں لئے گئے فیصلہ کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم کی ہدایت پر ضلعی اور صوبائی کمیٹیوں کی تشکیل اور کنوینرس کی تعین کی گئی ہیں ۔اطلاعات کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع بلڈانہ میں وا قع تعلقہ ملکاپور کے رہائش پذیر مفتی محمد ابوذر کو بحیثیت کنوینر اور الحاج سید اصغر عرشی کو معاون کنوینر نامزد کیا گیا ہے ۔

    اس ضمن میں انہیں حضرت مولانا عمرین محفوظ رحمانی سیکرٹری و کل ہند کنوینر اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بطور کنوینر اور معاون کنوینر تقرری کی ہے ۔نیز ایک اضافی منصب اصلاح معاشرہ کمیٹی ضلع بلڈانہ کے معاون کنوینر کی بھی ذمہ داری سونپی گئی اس قوی امید کے ساتھ کہ مستقبل میں اصلاح معاشرہ کے کاموں کے توسیع اور تنظیم کی بھرپور خدمات انجام دیں گے ۔شہر و اطراف میں مذکورہ تقرری کی خبرکے بعددونوں حضرات مفتی محمد ابوذر اور الحاج سید اصغر عرشی کو ڈھیروں مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  نوتشکیل شد گورننگ کونسل کی میٹنگ

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  سپریم کورٹ نے تمام فریقوں کو جاری کیا نوٹس

    Latest news

    میرٹ کی بنیادپر منتخب ہونے والے 670طلباء میں ہندوطلباء بھی شامل

    تعلیمی سال 2021-2022کے لئے جمعیۃعلماء ہند کے وظائف جاری ، مذہب سے اوپر اٹھ کر کام کرنا تو جمعیۃعلماء...

    آدیش گپتا نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر ایم سی ڈی کی زمین پر اپنا سیاسی دفتر بنایا: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی...

    مغربی يو پی : راشٹریہ لوک دل اور سماج وادی پارٹی اتحاد کتنا مضبوط ؟

    مغربی یوپی : مظفر نگر فسادات کے بعد مغربی یوپی میں بالخصوص پوری ریاست میں بالعموم فرقہ واریت اور...

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you