رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    سابق وزیر دفاع جسونت سنگھ کا انتقال

    in‎‎نئی دہلی: سابق وزیر دفاع جسونت سنگھ کا اتوار کی صبح انتقال ہوگیا۔

    ‎وہ 82 برس کے تھے اور گزشتہ کچھ برسوں سے کوما میں تھے۔

    ‎بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے بانیوں میں سے ایک مسٹر سنگھ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کے دوران مختلف وزارتوں کے کابینی وزیر کے عہدوں پر فائز رہے۔

    ‎انہوں نے 1996 سے 2004 کے دوران دفاع، خارجہ اور خزانہ جیسی اہم وزارتوں کی ذمہ داری سنبھالی۔
    ‎سال 2014 میں بی جے پی نے مسٹر سنگھ کو راجستھان کے باڑمیر سے لوک سبھا انتخابات کا ٹکٹ نہیں دیا تھا۔

    اس کے بعد ناراض مسٹر سنگھ نے پارٹی چھوڑ کر آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑا مگر ہو ہار گئے۔ اسی برس انہیں سر ممیں شدید چوٹ آئی، تب سے وہ کوما میں تھے۔

    یہ بھی پڑھیں  عوام لاک ڈاؤن کو کامیاب بنائیں : نوا ب کاظم علی خان

    ‎مسٹر سنگھ نے پہلے فوج میں رہ کر ملک کی خدمت کی اور بعد میں سیاست کا دامن تھام لیا۔ مسٹر سنگھ 1980 سے 2014 تک رکن پارلیمنٹ رہے اور اس دوران انہوں نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی قیادت کی۔ ان کے بیٹے مانویندر سنگھ بھی سیاست میں ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  لاک ڈائون کے کچھ ہی گھنٹوں کے بعد یوگی پہنچے ایودھیا ، کانگریس نے اٹھائے سوال

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    امونیا کی سطح میں اضافے کی وجہ سے سونیا وہار اور بھاگیرتی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ متاثر ہوں گے ، عام پانی کی فراہمی کل...

    نئی دہلی : دہلی جل بورڈ کے وائس چیئرمین ، راگھو چڈھا نے جنوبی دہلی ، مشرقی دہلی اور...

    بی جے پی نے ایم سی ڈی کو لوٹ کر برباد کردیا ، وہ اب بھی چھوڑ دیں ، ‘آپ’ ایم سی ڈی بھی...

    نئی دہلی : دہلی ایم سی ڈی میں بدانتظامی اور بدعنوانی کا الزام بی جے پی پر عائد کرتے...

    تبلیغی جماعت کو بدنام کرنے کامعاملہ ، جمعیۃعلماء ہندکی عرضی پر نہیں ہوسکاکوئی فیصلہ، مرکزی حکومت کا حلف نامہ داخل کرنے سے ٹال مٹول

    کوئی بھی مسلمان اپنے محبو ب پیغمبرحضرت محمد ﷺ کی شان میں ادنی سی گستاخی بھی برداشت نہیں کرسکتا:...

    دہلی فساد معاملہ ، متاثرین کو ہوئی اب تک کل24.48 کروڑمعاوضہ کی تقسیم

    657رد ہوئے کیسوں پر وقف بورڈ کر رہاہے کام،اسمبلی کی اقلیتی فلاحی کمیٹی کی میٹنگ میں سامنے آرہی ہے...

    ویسٹ ٹو پاور پلانٹ سے غازی پور منڈی سے نکلنے والا کچرا بجلی بنانے کے لئے استعمال کیا جائے گا : وزیراعلی اروند کیجریوال

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ منڈی سے نکلنے والے کچرے سے غازی پور کی...

    اسٹیٹ کوآرڈینیٹرکے نوٹیفکیشن کے خلاف جمعیۃعلماء ہندکی پٹیشن منظور

    اس طرح کا نوٹیفکیشن جاری کرکے اسٹیٹ کوآرڈینیٹرتوہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں: وکلاء کی دلیل ، ہم آسام...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you