رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    راہل اور پرینکا کو میرٹھ میں داخل ہونے سے پہلے پولیس نے روکا

    نئی دہلی : شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی سمادھی راج گھاٹ پر’ستیہ گرہ‘ کرنے کے ایک دن بعد آج کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اترپردیش کے میرٹھ میں اس کی مخالفت کے دوران جان گنوانے والے افراد کے اہل خانہ سے ملنے گئے لیکن پولیس نے انہیں شہر میں گھسنے سے پہلے ہی روک دیا۔

    کانگریس ہیڈکوارٹر سے منگل کے روز موصولہ اطلاع کے مطابق مسٹر گاندھی اور ان کی بہن محترمہ واڈرا ایک ہی کار سے احتجاجی مظاہروں میں تشدد کے دوران مارے گئے افراد کے اہل خانہ سے ملنے میرٹھ جا رہے تھے لیکن پولیس نے انہیں میرٹھ سے چند کلومیٹر پہلے پرتا پور میں ہی روک دیا ہے ۔

    انہوں نے بتایا کہ مسٹر گاندھی اور محترمہ واڈرا نے پولیس افسران سے پوچھا کہ انہیں کیوں روکا جا رہا ہے ، پولیس حکام نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا اور کہا کہ شہر میں کئی مقامات پر دفعہ 144 نافذ ہے ۔اس پر مسٹر گاندھی نے کہا کہ وہ تین لوگ ہی جا رہے ہیں اس کے باوجود انہیں بھی آگے جانے کی اجازت نہیں دی گئی ہے ۔

    یہ بھی پڑھیں  کھٹ پتلی کالونی کے لوگوں کیلئے مکان بنانے کا پورا کریڈٹ اجے ماکن کو جاتا ہے: سبھاش چوپڑہ

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانا دہشت گردی کے خاتمے کی سمت میں بڑا قدم : امت شاہ

    Latest news

    دس مہینے بعد تعلیمی سرگرمی شروع ہونے سے بچوں کے چہروں پر لوٹی مسکراہٹ

    نئی دہلی: دس مہینے بعد دہلی کے اسکولوں میں محدود ہی سہی لیکن رونقیں واپس لوٹ آئی ہیں۔ کل...

    دہلی فسادات معاملہ،متاثرین کی باز آبادکاری میں مصروف اقلیتی فلاحی کمیٹی

    میٹنگ میں جلد سے جلد زیر التوامعاملات کے نپٹارہ کی افسران کو ہدایت،کچھ معاملات میں دوبارہ سروے کرنے کی...

    بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی سے نہ صرف دہلی کے لوگ متاثر ہیں، بلکہ ملازمین بھی نالاں ہیں : سوربھ...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے چیف ترجمان سوربھ بھاردواج نے کہا کہ بی جے پی کے زیر...

    راجیندر نگر کے ایم ایل اے راگھو چڈھا نے سوامی دیانند سروودیا کنیا اسکول کا دورہ کیا

    لاک ڈاؤن کے بعد اسکول کھلنے کے بعد سکیورٹی کے تمام انتظامات کردیئے گئے ہیں، طلباء اساتذہ کو N95...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you