logo
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

قومی خبریں

ریکھا حکومت کی لاپروائی کے باعث دہلی میں سیلاب کا شدید خطرہ منڈلا رہا ہے

نئی دہلی: دہلی کانگریس صدر دیویندر یادو نے راجدھانی میں ذرا سی بارش کے بعد آبی جماؤ جیسے نظارے کو انتہائی فکر انگیز قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ مانسون کے باعث جمنا ندی کا پانی آج 205.33 میٹر تک پہنچ چکا ہے اور ہتھنی کنڈ بیراج کے تمام 18 دروازے کھولنے کے […]

image

جن ریاستوں میں ’ڈبل انجن‘ کی حکومت ہے، وہاں بنگالی بولنے والوں کو پریشان کیا جا رہا ہے : ممتا بنرجی

بنگال:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست میں ’ایس آئی آر‘ (خصوصی گہری نظرثانی) سے متعلق چل رہی سرگرمیوں کے درمیان ایک انتہائی اہم اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’جن ریاستوں میں ’ڈبل انجن‘ کی حکومت ہے، وہاں بنگالی بولنے والوں کو پریشان کیا جا رہا ہے۔ ان کی تعداد تقریباً […]

image

’ووٹ چوری‘ اور ’ایس آئی آر‘ معاملے پر انڈیا بلاک میں شامل سبھی پارٹیاں متحد د

نئی دہلی:کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے ذریعہ ’ووٹ چوری‘ اور ’ایس آئی آر‘ کے خلاف مہم مزید شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ پورا انڈیا بلاک اس مہم میں اب پیش پیش دکھائی دے رہا ہے اور الیکشن کمیشن پر ہر کوئی انگلی اٹھاتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ راہل گاندھی کے ذریعہ اٹھائے […]

image

پسماندہ مسلمانوں سے بی جے پی کے امیدواروں کے حق میں ووٹ کئے

نئی دہلی، 9/فروری (نامہ نگار): قومی راجدھانی  قری 27سال کے بعد بنواس ختم ہو نے کے بعد بھاجپا کی حکومت بننے جا رہی ہے، آنے والے دنوں میں بی جے پی کی طرف سے دہلی کے وزیر اعلی کا اعلان ہو جائیگا، جس پر مشہور راشٹر وادی سماجی وفلاحی تنظیم پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی […]

image

مہاراشٹر: بدلاپور کے بعد اب پمپری چنچواڑ میں بچی کے ساتھ جنسی استحصال، ٹیچر سمیت 8 گرفتار

مہاراشٹر کے بدلاپور میں دو نابالغ بچیوں کے ساتھ جنسی استحصال معاملہ پر اپوزیشن پارٹیاں ریاستی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں اور سڑکوں پر اتر کر مظاہرہ بھی کر رہی ہیں۔ عوام میں بھی بدلاپور اسکول میں ہوئے واقعہ کے خلاف زبردست غم و غصہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس درمیان […]

image

جرائم کے بڑھتے واقعات بھجن لال حکومت کی پول کھول رہے ہیں: اشوک گہلوت

راجستھان کے بھیواڑی علاقے میں گزشتہ شام جوئیلری شاپ میں ڈکیتوں کے نے لوٹ پاٹ کرنے کے بعد دکان مالک کا قتل کر دیا تھا۔ اس واقعہ پر سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ریاست میں قانون کے نظام پر سوالیہ نشان کھڑا کرتے ہوئے بھجن لال […]

image

بلڈوزر انصاف مہذب سماج میں عدالتی نظام کے لیے خطرناک چیلنج ہے…عبید اللہ ناصر

ہندوستان میں انصاف کا ایک مساوی نظام نافذ کر دیا گیا ہے جسے بلڈوزر جسٹس کہا جاتا ہے ۔ یہ نظام انگریزوں کے ذریعہ لائے گئے ’رولٹ ایکٹ ‘ جیسا ہے جس کے بارے میں ہمارے مجاہدین آزادی نے کہا تھا کہ ’نہ وکیل نہ اپیل نہ دلیل ‘ بس سیدھے سزا سنا دی جاتی […]

image

بہار میں مہنگائی، بے روزگاری، غربت اور جرائم کے لیے ذمہ دار کون؟ تیجسوی یادو

پٹنہ: بہار میں اپوزیشن لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے ریاست میں بڑھتے جرائم پر نتیش کمار کی حکومت پر حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں اس ریکارڈ توڑ مہنگائی، بے روزگاری، غربت اور جرائم کا ذمہ دار کون ہے؟ تیجسوی یادو نے ہفتہ کو مہنگائی، بے روزگاری اور جرائم […]

image

’کانگریس پیچھے ہٹنے والی نہیں‘، موڈانی مہاگھوٹالہ کے خلاف کانگریس نے ملک بھر میں 17 مقامات پر کی پریس کانفرنس

کانگریس مودی حکومت سے لگاتار مبینہ ’اڈانی مہاگھوٹالہ‘ کو لے کر جے پی سی جانچ کا مطالبہ کر رہی ہے۔ کانگریس کے سرکردہ لیڈران کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اڈانی معاملہ کی جانچ جے پی سی سے نہیں کرا رہے کیونکہ انھوں نے خود اس گھوٹالہ کے لیے راستہ ہموار کیا ہے۔ […]

image

یکم ستمبر سے کن چیزوں کی قیمتوں میں ہوگی تبدیلی، آپ کی جیب پر اس کا کیا اثر پڑے گا؟

اگست کا مہینہ ختم ہونے والا ہے۔ ہر مہینے میں کچھ نہ کچھ چھوٹے بڑے بدلاؤ دیکھنے کو مل جاتے ہیں جس کا اثرعام لوگوں کی جیب پر پڑتا ہے۔ آنے والے مہینہ ستمبر میں بھی کچھ اسی طرح کی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے جس میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت […]

image