ابھی زیادہ دن نہیں ہوئے ہیں جب بنگلہ دیش میں عوامی تحریک اور پرتشدد مظاہرے نے شیخ حسینہ حکومت کو جھکنے پر مجبور کر دیا تھا، اور اب کچھ ایسا ہی انڈونیشیا میں بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت تصور کیے جانے والے ملک انڈونیشیا میں جمہوریت کو […]
پولیس نے بتایا کہ مغربی جرمنی کے شہر سولنگن میں جمعہ کی رات ایک تہوار کے دوران چاقو سے حملے میں تین افراد ہلاک اور تین دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ اس تشدد کےواقعے کے بعدکہا گیا کہ جمعہ کی رات متعدد افراد ہلاک ہو گئے تھے جب 24 اگست 2024 کو جرمنی کے شہر […]
ہندوستانی نژاد امریکی خلاباز سنیتا ولیمس اور بُچ وِلمور 6 جون سے خلا میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ہندوستان سمیت پوری دنیا ان کے زمین پر جلد لوٹنے کی امید لگائے بیٹھی ہے۔ اس سلسلے میں ‘ناسا’ نے کہا ہے کہ اگلے کچھ دن ابھی اورغیر یقینی صورتحال میں خلا میں گزارنے پڑ سکتے ہیں۔ حالانکہ […]
نیپال کے مغربی لامجنگ ضلع میں ملک کی پہلی ہم جنس شادی رجسٹر کی گئی ہے اور اسے ملک میں لیسبئن-گے-بائی سیکسوئل-ٹرانسجینڈر(ایل جی بی ٹی) کمیونٹی کے حقوق کی جیت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ مغربی لامجنگ ضلع میں رسمی طور پر مایا گرونگ (35) اور سریندر پانڈے (27) کی شادی بدھ کو […]
یروشلم/غزہ: اسرائیل نے جمعہ کی صبح غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف لڑائی دوبارہ شروع کر دی ہے۔ یہ اطلاع اسرائیل کی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے ایک بیان میں دی۔ آئی ڈی ایف نے حماس پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی اور اسرائیلی علاقے میں فائرنگ کرنے کا الزام لگایا۔ […]
غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر سے اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 12 ہزار سے فلسطینی جان بحق ہو گئے ہیں۔ میڈیا آفس کے ڈائریکٹر جنرل اسماعیل الثوابتہ نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ جان بحق ہونے والوں میں 5000 […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان واقع طورخم کی سرحد اس وقت پاکستان سے ملک بدر کیے جانے والے افغان مہاجرین کا عارضی ٹھکانہ بنی ہوئی۔ وہاں چٹانی پہاڑوں کے دامن میں نیلے خیموں کی ایک کثیر تعداد نظر آتی ہے، جن میں افغان مہاجرین تپتی گرمی میں دن اور ٹھٹھرتی سرد راتیں گزارتے ہیں۔ سرحد […]