logo
Avatar

Hindnews

sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

All News

اسرائیل 42 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گااور حماس 14 اسرائیلی یرغمال رہا کرے گا

حماس اور اسرائیل کے درمیان ہفتہ کو چار روزہ جنگ بندی کے دوران تبادلے کے دوسرے بیج میں اسرائیل کی طرف سے 42 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے حماس 14 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گی۔ مصر کے ایک سینئر عہدیدار نے یہ اطلاع دی۔ اس معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں میں قید 42 […]

image

تلنگانہ اسمبلی انتخابات: حیدرآباد میں ووٹ ڈالنے کے لیے قطار میں لگیں ’ٹالی ووڈ‘ کی ہستیاں

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے جمعرات کو ٹالی ووڈ کی مشہور شخصیات کو اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے قطاروں میں کھڑے دیکھا گیا۔ ووٹنگ کی اہمیت پر لوگوں کو پیغام دیتے ہوئے فلمی شخصیات کو جوبلی ہلز اور بنجارہ ہلز کے پولنگ اسٹیشنوں پر قطاروں میں کھڑے ہوکر اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے […]

image

نیپال میں پہلی ہم جنس پرست شادی رجسٹرڈ ہوئی

نیپال کے مغربی لامجنگ ضلع میں ملک کی پہلی ہم جنس شادی رجسٹر کی گئی ہے اور اسے ملک میں لیسبئن-گے-بائی سیکسوئل-ٹرانسجینڈر(ایل جی بی ٹی) کمیونٹی کے حقوق کی جیت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ مغربی لامجنگ ضلع میں رسمی طور پر مایا گرونگ (35) اور سریندر پانڈے (27) کی شادی بدھ کو […]

image

اترکاشی ٹنل سے نکالے گئے تمام کارکن صحت مند، اپنے گھروں کو جا سکتے ہیں: ایمس رشی کیش

رشی کیش: اترکاشی ضلع کی سلکیارا ٹنل سے نکالے گئے تمام 41 کارکنان آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)، رشی کیش میں کئے گئے طبی معائنہ میں صحت مند پائے گئے ہیں۔ ایمس انتظامیہ نے میڈیا کو بتایا کہ طبی معائنہ میں تمام کارکن صحت مند پائے گئے ہیں اور انہیں گھر جانے […]

image

سوہانا خان ’دی آرچیز‘ سے اداکاری کے ساتھ گلوکاری بھی کا آغاز کریں گی

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان فلم ’دی آرچیز‘ میں اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کا بھی آغاز کریں گی۔ شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا  خان، جھانوی کپور کی بہن خوشی کپور اور امیتابھ بچن کی پوتی آگستیہ نندا فلم ’دی آرچیز‘ سے ڈیبیو کریں گی۔ زویا اختر […]

image

کاجول نے ‘عشق’ کے 26 سال مکمل ہونے کا جشن منایا، کہا- ‘ہم ایسے ہی شاندار اداکار تھے’

ممبئی: سال 1997 کے رومانوی ایکشن کامیڈی ڈرامہ ‘عشق’ نے منگل کو ریلیز کے 26 سال مکمل کر لیے۔ فلم کی مرکزی اداکارہ کاجول نے ساتھی اداکاروں اجے دیوگن، جوہی چاولہ اور عامر خان کے ساتھ ایک پرانی تصویر شیئر کی اور ان سب کو ‘فیب ایکٹر’ (شاندار اداکار) قرار دیا۔ اندر کمار کی ہدایت […]

image

پلوامہ انکاؤنٹر: لشکر طیبہ سے وابستہ ملی ٹینٹ ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے آری ہال علاقے میں جمعرات کی رات سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹ کے درمیان شروع ہونے والا انکاؤنٹر لشکر طیبہ سے وابستہ ایک مقامی جنگجو کے جاں بحق ہونے پر اختتام پذیر ہوا۔ مہلوک جنگجو کی شناخت کفایت ایوب الائی ولد محمد ایوب الائی ساکن پنجورہ شوپیاں […]

image

خواتین کو مضبوط کردار کے طور پر پیش کرنے کی کوشش: رانی مکھرجی

بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ہندوستانی خواتین کو مضبوط کردار کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ گوا میں 54 ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (آئی ایف ایف آئی) میں رانی مکھرجی کے ساتھ ‘ایک زبردست پرفارمنس دینے’ کے تھیم پر ایک سیشن منعقد ہوا۔ گلاٹا […]

image

کیرالہ میں اسرائیلی خاتون مردہ پائی گئی، ساتھی اسپتال میں داخل

ترواننت پورم: کیرالہ میں ایک 36 سالہ اسرائیلی خاتون چاقو کے زخموں کے ساتھ مردہ پائی گئی، جب کہ اس کا 70 سالہ کیرالی ساتھی کرشنا پرساد اسپتال میں داخل ہے۔ پولیس نے یہ اطلاع دی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے ایک ساتھ رہ رہے تھے۔ ان کی پہلی ملاقات […]

image

اے ایس آئی نے گیانواپی مسجد کی سروے رپورٹ سونپنے کے لیے تین ہفتوں کا وقت مانگا

وارانسی: ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) نے وارانسی میں گیانواپی مسجد کے سائنسی سروے کی رپورٹ سونپنے کے لیے مزید تین ہفتوں کا وقت مانگا ہے۔ خیال رہے کہ سروے کا کام تقریباً ایک مہینے پہلے ختم ہو گیا تھا لیکن اے ایس آئی تاحال رپورٹ عدالت میں سونپنے سے قاصر ہے۔ […]

image