اگست کا مہینہ ختم ہونے والا ہے۔ ہر مہینے میں کچھ نہ کچھ چھوٹے بڑے بدلاؤ دیکھنے کو مل جاتے ہیں جس کا اثرعام لوگوں کی جیب پر پڑتا ہے۔ آنے والے مہینہ ستمبر میں بھی کچھ اسی طرح کی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے جس میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت […]
تر پردیش پولیس ری کروٹمنٹ اینڈ پرموشن بورڈ کی جانب سے سپاہی کے 60 ہزار سے زیادہ عہدوں پر بحالی کے لیے امتحانات منعقد ہو رہے ہیں۔ کل 23 اگست کو اس کے پہلے مرحلے کا امتحان ہوا۔ اس سلسلے میں آج ایک چونکانے والی خبر آئی ہے کہ پہلے دن 32 فیصد امیدواروں نے […]
حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ اسیٹ پراپرٹی پروٹیکشن ایجنسی (ہائیڈرا) نے مشہور تلگو اداکار ناگارجن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے کنونشن ہال کو بلڈوزر کے ذریعے منہدم کر دیا۔ کنونشن ہال کو گرانے کی کارروائی ہائیڈرا اور پولیس نے مشترکہ طور پر انجام دی۔ یہ ہال رنگاریڈی ضلع میں شلپرام کے قریب واقع تھا […]
امریکہ نے ہندوستان کو اینٹی سب میرین (آبدوز شکن) وارفیئر (اے ایس ڈبلیو) ’سونو بوائے‘ اور متعلقہ آلات کی ممکنہ غیر ملکی فوجی فروخت کو منظوری دے دی ہے۔ اس سودے کی تخمینی لاگت 52.8 ملین امریکی ڈالر ہوگی جسے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے منظوری دی۔ امریکی دفاعی تعاون ایجنسی نے ایک پریس […]
ممبئی: مہاراشٹر میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد چندر پوار)، کانگریس اور شیو سینا (یو بی ٹی) نے بدلاپور کے اسکول میں لڑکیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ اس سلسلے میں ان جماعتوں کے اتحاد مہا وکاس اگھاڑی نے آج مہاراشٹر بند کی کال دی […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ میں پیر کو نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگیوں اور اس کی منسوخی کے مطالبات سے متعلق مختلف عرضیوں کی بیک وقت سماعت کی جائے گی۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر شائع کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی ڈویژن بنچ 22 جولائی […]
اڈیشہ میں آج صبح ہوئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں 7 افراد کی موت ہو گئی اور کئی لوگ شدید طور پر زخمی بھی ہو گئے۔ حادثہ کیونجھار ضلع میں پیش آیا جہاں 20 لوگوں سے بھری ایک وین سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ابتدائی جانکاری کے مطابق وین میں سوار لوگ گھٹگاؤں […]
سی بی ایس ای بورڈ نے دسویں-بارہویں درجہ کے امتحانات سے قبل ایک بڑی تبدیلی کی ہے۔ ایک سینئر افسر نے جمعہ کے روز جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری اگزامنیشن (سی بی ایس ای) درجہ 10 اور 12 کے بورڈ امتحانات میں کوئی ڈویژن یا ڈسٹنکشن نہیں دے گا۔ سی بی […]
بنگلورو میں 15 سے زیادہ پرائیویٹ اسکولوں کو جمعہ کے روز ای میل سے دھمکی ملنے کے بعد طلبا اور ان کے سرپرستوں میں دہشت پھیل گئی۔ حالانکہ بنگلورو کے پولیس کمشنر بی دیانند نے اس دھمکی کو افواہ قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ سرپرستوں، طلبا اور اساتذہ کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں […]
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ جمعرات کو کچھ اکا دکا واقعات کو چھوڑ کر پرامن رہی اور ریاست میں تقریباً 64 فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ ایک انتخابی افسر نے بتایا کہ شام 5 بجے کے مقررہ اختتامی وقت تک کل 3.26 کروڑ رائے دہندگان میں سے 63.94 […]