تر پردیش پولیس ری کروٹمنٹ اینڈ پرموشن بورڈ کی جانب سے سپاہی کے 60 ہزار سے زیادہ عہدوں پر بحالی کے لیے امتحانات منعقد ہو رہے ہیں۔ کل 23 اگست کو اس کے پہلے مرحلے کا امتحان ہوا۔ اس سلسلے میں آج ایک چونکانے والی خبر آئی ہے کہ پہلے دن 32 فیصد امیدواروں نے […]
امریکہ نے ہندوستان کو اینٹی سب میرین (آبدوز شکن) وارفیئر (اے ایس ڈبلیو) ’سونو بوائے‘ اور متعلقہ آلات کی ممکنہ غیر ملکی فوجی فروخت کو منظوری دے دی ہے۔ اس سودے کی تخمینی لاگت 52.8 ملین امریکی ڈالر ہوگی جسے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے منظوری دی۔ امریکی دفاعی تعاون ایجنسی نے ایک پریس […]
ممبئی: مہاراشٹر میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد چندر پوار)، کانگریس اور شیو سینا (یو بی ٹی) نے بدلاپور کے اسکول میں لڑکیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ اس سلسلے میں ان جماعتوں کے اتحاد مہا وکاس اگھاڑی نے آج مہاراشٹر بند کی کال دی […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ میں پیر کو نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگیوں اور اس کی منسوخی کے مطالبات سے متعلق مختلف عرضیوں کی بیک وقت سماعت کی جائے گی۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر شائع کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی ڈویژن بنچ 22 جولائی […]
مغربی بنگال کی کولکاتا پولیس نے ریاستی اسمبلی احاطہ کے اندر قومی ترانہ کی بے حرمتی کرنے سے متعلق درج شکایتوں کے سلسلے میں پوچھ تاچھ کے لیے 12 بی جے پی اراکین اسمبلی کو آج (یکم دسمبر) سمن جاری کیا۔ ان اراکین اسمبلی کو 4 دسمبر کو لال بازار وسط کولکاتا میں شہر پولیس […]
رشی کیش: اترکاشی ضلع کی سلکیارا ٹنل سے نکالے گئے تمام 41 کارکنان آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)، رشی کیش میں کئے گئے طبی معائنہ میں صحت مند پائے گئے ہیں۔ ایمس انتظامیہ نے میڈیا کو بتایا کہ طبی معائنہ میں تمام کارکن صحت مند پائے گئے ہیں اور انہیں گھر جانے […]
سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے آری ہال علاقے میں جمعرات کی رات سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹ کے درمیان شروع ہونے والا انکاؤنٹر لشکر طیبہ سے وابستہ ایک مقامی جنگجو کے جاں بحق ہونے پر اختتام پذیر ہوا۔ مہلوک جنگجو کی شناخت کفایت ایوب الائی ولد محمد ایوب الائی ساکن پنجورہ شوپیاں […]
ترواننت پورم: کیرالہ میں ایک 36 سالہ اسرائیلی خاتون چاقو کے زخموں کے ساتھ مردہ پائی گئی، جب کہ اس کا 70 سالہ کیرالی ساتھی کرشنا پرساد اسپتال میں داخل ہے۔ پولیس نے یہ اطلاع دی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے ایک ساتھ رہ رہے تھے۔ ان کی پہلی ملاقات […]
وارانسی: ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) نے وارانسی میں گیانواپی مسجد کے سائنسی سروے کی رپورٹ سونپنے کے لیے مزید تین ہفتوں کا وقت مانگا ہے۔ خیال رہے کہ سروے کا کام تقریباً ایک مہینے پہلے ختم ہو گیا تھا لیکن اے ایس آئی تاحال رپورٹ عدالت میں سونپنے سے قاصر ہے۔ […]
بی جے پی کے شعلہ بیان لیڈر اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ایک بار پھر مساجد اور مدارس کے خلاف زہر افشانی کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ بہار میں ناجائز مساجد و مدارس بڑی تعداد میں پھل پھول رہے ہیں جو ملک کے لیے خطرناک ہے۔ انھوں نے نتیش کمار حکومت […]