راجستھان کے بھیواڑی علاقے میں گزشتہ شام جوئیلری شاپ میں ڈکیتوں کے نے لوٹ پاٹ کرنے کے بعد دکان مالک کا قتل کر دیا تھا۔ اس واقعہ پر سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ریاست میں قانون کے نظام پر سوالیہ نشان کھڑا کرتے ہوئے بھجن لال […]
ہندوستان میں انصاف کا ایک مساوی نظام نافذ کر دیا گیا ہے جسے بلڈوزر جسٹس کہا جاتا ہے ۔ یہ نظام انگریزوں کے ذریعہ لائے گئے ’رولٹ ایکٹ ‘ جیسا ہے جس کے بارے میں ہمارے مجاہدین آزادی نے کہا تھا کہ ’نہ وکیل نہ اپیل نہ دلیل ‘ بس سیدھے سزا سنا دی جاتی […]
پٹنہ: بہار میں اپوزیشن لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے ریاست میں بڑھتے جرائم پر نتیش کمار کی حکومت پر حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں اس ریکارڈ توڑ مہنگائی، بے روزگاری، غربت اور جرائم کا ذمہ دار کون ہے؟ تیجسوی یادو نے ہفتہ کو مہنگائی، بے روزگاری اور جرائم […]
اڈیشہ میں آج صبح ہوئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں 7 افراد کی موت ہو گئی اور کئی لوگ شدید طور پر زخمی بھی ہو گئے۔ حادثہ کیونجھار ضلع میں پیش آیا جہاں 20 لوگوں سے بھری ایک وین سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ابتدائی جانکاری کے مطابق وین میں سوار لوگ گھٹگاؤں […]
بنگلورو میں 15 سے زیادہ پرائیویٹ اسکولوں کو جمعہ کے روز ای میل سے دھمکی ملنے کے بعد طلبا اور ان کے سرپرستوں میں دہشت پھیل گئی۔ حالانکہ بنگلورو کے پولیس کمشنر بی دیانند نے اس دھمکی کو افواہ قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ سرپرستوں، طلبا اور اساتذہ کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں […]
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ جمعرات کو کچھ اکا دکا واقعات کو چھوڑ کر پرامن رہی اور ریاست میں تقریباً 64 فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ ایک انتخابی افسر نے بتایا کہ شام 5 بجے کے مقررہ اختتامی وقت تک کل 3.26 کروڑ رائے دہندگان میں سے 63.94 […]
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) سپریمو شرد پوار نے کہا ہے کہ کسی بھی شخص کی ذات اس کی پیدائش سے ہی ہوتی ہے اور اسے بدلا نہیں جا سکتا۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’میری ذات پوری دنیا جانتی ہے… میں نے (وائرل ہو رہے) سرٹیفکیٹس کو دیکھا ہے، ایک میرا اسکول چھوڑنے […]