logo
Avatar

Hindnews

sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

All News

سائرہ بانو نے اپنی دلکش اداؤں سے ناظرین کو دیوانہ بنایا

سائرہ بانو کی پیدائش 23 اگست 1944 میں ہوئی تھی۔ ان کی ماں نسیم بانو 30 اور 40 کی دہائی کی معروف اداکارہ تھیں جنہیں بیوٹی کوین کہا جاتا تھا اور وہ پری چہرہ نسیم کے نام سے مشہور تھیں۔ سائرہ بانو کا بچپن لندن میں گزرا اور وہیں سے انہوں نے تعلیم حاصل کی۔ […]

image

انڈونیشیا کو بھی تشدد کا سامنا، پارلیمنٹ میں گھسی بھیڑ نے کی آگ زنی، صدر جوکوی عوام کے سامنے جھکنے کو ہوئے مجبور

ابھی زیادہ دن نہیں ہوئے ہیں جب بنگلہ دیش میں عوامی تحریک اور پرتشدد مظاہرے نے شیخ حسینہ حکومت کو جھکنے پر مجبور کر دیا تھا، اور اب کچھ ایسا ہی انڈونیشیا میں بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت تصور کیے جانے والے ملک انڈونیشیا میں جمہوریت کو […]

image

کیا پاکستانی کرکٹ پھر انتشار کا شکار، ٹیسٹ میچ کے دوران بابر اعظم کے حق میں نعرے لگ

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم اس وقت پاکستان کے دورے پر ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم پاکستان میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیل رہی ہے۔ ادھر پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک دلچسپ واقعہ دیکھنے کو ملا۔ جس وقت دونوں ٹیمیں میدان میں اپنی جیت کے لیے […]

image

مغربی جرمنی میں تہوار کے دوران چاقو کے وار سے تین افراد ہلاک

پولیس نے بتایا کہ مغربی جرمنی کے شہر سولنگن میں جمعہ کی رات ایک تہوار کے دوران چاقو سے حملے میں تین افراد ہلاک اور تین دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ اس  تشدد کےواقعے کے بعدکہا گیا کہ  جمعہ کی رات متعدد افراد ہلاک ہو گئے تھے جب 24 اگست 2024 کو جرمنی کے شہر […]

image

مہاراشٹر: بدلاپور کے بعد اب پمپری چنچواڑ میں بچی کے ساتھ جنسی استحصال، ٹیچر سمیت 8 گرفتار

مہاراشٹر کے بدلاپور میں دو نابالغ بچیوں کے ساتھ جنسی استحصال معاملہ پر اپوزیشن پارٹیاں ریاستی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں اور سڑکوں پر اتر کر مظاہرہ بھی کر رہی ہیں۔ عوام میں بھی بدلاپور اسکول میں ہوئے واقعہ کے خلاف زبردست غم و غصہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس درمیان […]

image

جرائم کے بڑھتے واقعات بھجن لال حکومت کی پول کھول رہے ہیں: اشوک گہلوت

راجستھان کے بھیواڑی علاقے میں گزشتہ شام جوئیلری شاپ میں ڈکیتوں کے نے لوٹ پاٹ کرنے کے بعد دکان مالک کا قتل کر دیا تھا۔ اس واقعہ پر سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ریاست میں قانون کے نظام پر سوالیہ نشان کھڑا کرتے ہوئے بھجن لال […]

image

بلڈوزر انصاف مہذب سماج میں عدالتی نظام کے لیے خطرناک چیلنج ہے…عبید اللہ ناصر

ہندوستان میں انصاف کا ایک مساوی نظام نافذ کر دیا گیا ہے جسے بلڈوزر جسٹس کہا جاتا ہے ۔ یہ نظام انگریزوں کے ذریعہ لائے گئے ’رولٹ ایکٹ ‘ جیسا ہے جس کے بارے میں ہمارے مجاہدین آزادی نے کہا تھا کہ ’نہ وکیل نہ اپیل نہ دلیل ‘ بس سیدھے سزا سنا دی جاتی […]

image

خلا میں پھنسی سنیتا ولیمس زمین پر کب واپس آئیں گی؟ خلائی ایجنسی ‘ناسا’ نے دی اہم جانکاری

ہندوستانی نژاد امریکی خلاباز سنیتا ولیمس اور بُچ وِلمور 6 جون سے خلا میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ہندوستان سمیت پوری دنیا ان کے زمین پر جلد لوٹنے کی امید لگائے بیٹھی ہے۔ اس سلسلے میں ‘ناسا’ نے کہا ہے کہ اگلے کچھ دن ابھی اورغیر یقینی صورتحال میں خلا میں گزارنے پڑ سکتے ہیں۔ حالانکہ […]

image

بہار میں مہنگائی، بے روزگاری، غربت اور جرائم کے لیے ذمہ دار کون؟ تیجسوی یادو

پٹنہ: بہار میں اپوزیشن لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے ریاست میں بڑھتے جرائم پر نتیش کمار کی حکومت پر حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں اس ریکارڈ توڑ مہنگائی، بے روزگاری، غربت اور جرائم کا ذمہ دار کون ہے؟ تیجسوی یادو نے ہفتہ کو مہنگائی، بے روزگاری اور جرائم […]

image

’کانگریس پیچھے ہٹنے والی نہیں‘، موڈانی مہاگھوٹالہ کے خلاف کانگریس نے ملک بھر میں 17 مقامات پر کی پریس کانفرنس

کانگریس مودی حکومت سے لگاتار مبینہ ’اڈانی مہاگھوٹالہ‘ کو لے کر جے پی سی جانچ کا مطالبہ کر رہی ہے۔ کانگریس کے سرکردہ لیڈران کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اڈانی معاملہ کی جانچ جے پی سی سے نہیں کرا رہے کیونکہ انھوں نے خود اس گھوٹالہ کے لیے راستہ ہموار کیا ہے۔ […]

image