سمستی پور:اساتذہ قوم کے معمار ہیں۔ وہ ہمارے قوم کے مستقبل کی صورت گری کرتے ہیں۔ ماں باپ کے بعد سب سے زیادہ رتبہ استاذ کا ہوتا ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ آج اساتذہ اور طلبہ کا رشتہ کمزور ہوگیا ہے اس میں روحانیت کی جگہ مادیت نے لے لی ہے۔ طلبہ […]
نئی دہلی: مشہور کمپنیوں کی جانب سے دنیا بھر میں ملازمین کی بڑے پیمانے پر برطرفیوں کا دور لگاتار جاری ہے۔ دریں اثنا، ایمیزون انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے 400 سے 500 ملازمین کی برطرفی کرنے کا ’مشکل فیصلہ‘ لیا ہے۔ جن ملازمین کو برطرف کیا گیا ہے وہ کلاؤڈ ڈویژن اے […]
نئی دہلی: سی بی ایس ای کی جانب سے جمعہ کے روز 12ویں اور 10ویں کلاس کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ جن طلباء نے اس سال بورڈ کا امتحان دیا وہ سی بی ایس ای کی ویب سائٹ cbse.gov.in اور cbseresults.nic.in پر جا کر اپنا ریزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔ دہلی کے اردو […]
کرکٹ عالمی کپ 2023 کے فائنل میچ میں ہندوستانی ٹیم کی شکست نے ہندوستانی کرکٹ شیدائیوں کو بری طرح توڑ کر رکھ دیا ہے۔ آسٹریلیا سے شکست کے بعد ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما بھی اپنے آنسو نہیں روک پائے۔ وہ بری طرح سے مایوس اور ٹوٹتے دکھائی دیے۔ اب روہت شرما کی بیٹی […]
وہ تو اچھا ہوا کہ فائنل میں ہندوستان کے بالمقابل پاکستان نہیں ہوا، وگرنہ یقین جانئے ابھی تک ایک آدھ درجن مقامات سے تشدد کی خبریں آ چکی ہوتیں۔ اول تو اندھ بھکت پاکستان سے شکست برداشت ہی نہیں کر پاتے اور دوسرے یہ کہ اسٹیڈیم میں مودی جی کی موجودگی سے ان کا صدمہ […]
آئی سی سی نے عالمی کپ 2023 کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ٹیم میں بے مثال کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 6 ہندوستانی کرکٹرس کو جگہ ملی ہے۔ ان کھلاڑیوں میں روہت شرما، وراٹ کوہلی اور محمد سمیع کے نام بھی شامل ہیں۔ عالمی کپ ٹورنامنٹ میں ہندوستان نائب […]
کرکٹ عالمی کپ فائنل نے ایئر لائنز کے لیے وہ کر دکھایا جو دیوالی پر بھی نہ ہو سکا۔ ایک دن میں ہوائی سفر کرنے والوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ہفتہ کو ملک بھر میں تقریباً 4.6 لاکھ لوگوں نے ہوائی سفر کیا، جو اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اس سال بھی […]
مغربی بنگال کی کولکاتا پولیس نے ریاستی اسمبلی احاطہ کے اندر قومی ترانہ کی بے حرمتی کرنے سے متعلق درج شکایتوں کے سلسلے میں پوچھ تاچھ کے لیے 12 بی جے پی اراکین اسمبلی کو آج (یکم دسمبر) سمن جاری کیا۔ ان اراکین اسمبلی کو 4 دسمبر کو لال بازار وسط کولکاتا میں شہر پولیس […]
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والے خصوصی اجلاس میں شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران غزہ اور گرد و نواح کے تازہ حالات اور بے قصور شہریوں کے تحفظ کی اہمیت پر […]
عسکریت پسند تنظیم حماس نے پیر کے روز گیارہ یرغمالیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کے حوالے کیا جب کہ بدلے میں اسرائیل نے تینتیس فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا، جن میں تیس بچے بھی شامل تھے، جو اپنے گھروں میں پہنچ چکے ہیں۔ اس رہائی کے ساتھ ہی سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل […]