logo
Avatar

Hindnews

sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

All News

جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیل نے غزہ پر پھر شروع کئے حملے، دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

یروشلم/غزہ: اسرائیل نے جمعہ کی صبح غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف لڑائی دوبارہ شروع کر دی ہے۔ یہ اطلاع اسرائیل کی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے ایک بیان میں دی۔ آئی ڈی ایف نے حماس پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی اور اسرائیلی علاقے میں فائرنگ کرنے کا الزام لگایا۔ […]

image

’نہ مذہب بچے گا، نہ دولت‘، گری راج سنگھ نے مساجد اور مدارس کے خلاف پھر اُگلا زہر

بی جے پی کے شعلہ بیان لیڈر اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ایک بار پھر مساجد اور مدارس کے خلاف زہر افشانی کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ بہار میں ناجائز مساجد و مدارس بڑی تعداد میں پھل پھول رہے ہیں جو ملک کے لیے خطرناک ہے۔ انھوں نے نتیش کمار حکومت […]

image

شرد پوار کی مارک شیٹ اور مہاراشٹر میں مراٹھا-او بی سی تنازعہ کا جال!

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) سپریمو شرد پوار نے کہا ہے کہ کسی بھی شخص کی ذات اس کی پیدائش سے ہی ہوتی ہے اور اسے بدلا نہیں جا سکتا۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’میری ذات پوری دنیا جانتی ہے… میں نے (وائرل ہو رہے) سرٹیفکیٹس کو دیکھا ہے، ایک میرا اسکول چھوڑنے […]

image

غزہ میں جان بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی، 5 ہزار بچے، 3300 خواتین شامل

غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر سے اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 12 ہزار سے فلسطینی جان بحق ہو گئے ہیں۔ میڈیا آفس کے ڈائریکٹر جنرل اسماعیل الثوابتہ نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ جان بحق ہونے والوں میں 5000 […]

image

غزہ: اسپتال میں بجلی بند ہونے سے 48 گھنٹوں میں 24 مریضوں کی موت

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں الشفا اسپتال کے اسرائیلی محاصرے کے باعث طبی سہولیات نہ ہونے سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں تمام مریض جاں بحق  ہو گئے۔ اسرائیل نے الشفا اسپتال کا گھیراؤ جاری رکھا ہوا ہے، سیکڑوں محصور افراد اور طبی سہولیات نہ ہونے سے مریضوں کی جانیں خطرے میں ہیں۔ اے […]

image

پاکستان چھوڑنے والے مہاجرین کا افغانستان میں ‘کوئی ٹھکانہ نہیں’

پاکستان اور افغانستان کے درمیان واقع طورخم کی سرحد اس وقت پاکستان سے ملک بدر کیے جانے والے افغان مہاجرین کا عارضی ٹھکانہ بنی ہوئی۔ وہاں چٹانی پہاڑوں کے دامن میں نیلے خیموں کی ایک کثیر تعداد نظر آتی ہے، جن میں افغان مہاجرین تپتی گرمی میں دن اور ٹھٹھرتی سرد راتیں گزارتے ہیں۔ سرحد […]

image

آپریشن زندگی: اترکاشی ٹنل میں پھنسے 40 مزدوروں کو نکالنے کی جنگ جاری، بس کچھ گھنٹے کا انتظار!

اتراکھنڈ کے اترکاشی میں ٹنل کے اندر پھنسے 40 مزدوروں کی زندگی بچانے کی کوششیں آج چھٹے دن بھی جاری ہے۔ پھنسے ہوئے مزدوروں تک کھانا اور پانی کسی طرح پہنچایا جا رہا ہے جس سے انھیں بہت عافیت ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ ان مزدوروں کو ٹنل سے نکالنے کے لیے چلائے […]

image

چھتیس گڑھ: دوسرے مرحلے کی ووٹنگ بھی ختم، پولنگ پارٹی پر نکسلی حملہ میں فوجی جوان کی موت

چھتیس اسمبلی انتخاب کے دوسرے اور آخری مرحلہ کی پولنگ آج چھوٹے موٹے نکسلی تشدد کے درمیان اختتام پذیر ہو گیا۔ اس مرحلہ کی سبھی 70 اسمبلی سیٹوں پر شام 5 بجے تک ووٹ ڈالنے کا وقت طے تھا۔ جو اعداد و شمار سامنے آئے ہیں اس کے مطابق دوسرے مرحلہ میں سبھی سیٹوں پر […]

image

’کانگریس کے طوفان میں اڑ جائیں گے کے سی آر، پھر دہلی میں جائے گی مودی سرکار‘، تلنگانہ میں راہل کا خطاب

تلنگانہ میں اسمبلی انتخاب کے پیش نظر سبھی پارٹیوں کی سرگرمیاں بڑھی ہوئی ہیں۔ اس درمیان راہل گاندھی نے آج تلنگانہ میں عظیم الشان ریلی کی جس میں کے سی آر حکومت کے ساتھ ساتھ مرکز کی مودی حکومت کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس کا طوفان آ […]

image